Ujjain Rape News: اجین میں نابالغ کی عصمت دری کے معاملے پر سیاست گرم، شیوراج حکومت پر برہم سرجے والا نے کہی یہ بڑی بات
منگل (26 ستمبر) کو مدھیہ پردیش کے اُجین ضلع کے بار نگر علاقے میں ایک 12 سالہ لڑکی سڑکوں پر خون میں لت پت ملی۔ زیادتی کے بعد 12 سالہ لڑکی، نیم برہنہ اور خون آلود، گھر گھر جا کر مدد مانگتی رہی۔ لوگ اسے گھورتے رہے لیکن مدد کرنے سے انکار کر دیا۔
Rajasthan Assembly Election 2023: مسلم ایم پی دانش علی کو گالی دینے والے رمیش بدھوڑی کو بی جے پی نے راجستھان کے ٹونک ضلع کا انچارج بنایا
بی جے پی کی طرف سے نئی ذمہ داری ملنے کے بعد رمیش بدھوڑی آج ٹونک پہنچ گئے اور انہوں نے سوائی مادھوپور رکن پارلیمنٹ سکبھیرجونا پوریا سے ملاقات کی۔ اس کے بعد کارکنان کے ساتھ ایک میٹنگ کی اور پھر وہ جے پور کے لئے روانہ ہوگئے۔
PM Modi Gujarat Visit: وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ، خواتین کو ذات پات اور مذہب کے نام پر تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
پی ایم مودی وڈودرا پہنچے اور یہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ یہاں ناری شکتی وندن سے متعلق ایک پروگرام میں انہوں نے اپوزیشن پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے خواتین ریزرویشن بل کو تین دہائیوں سے روک رکھا ہے
Shiv Sena Political Crisis: وہپ کو کیا گیا نظر انداز،ٹھاکرے گروپ کے ارکان پارلیمنٹ کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں،شیو سینا رکن پارلیمنٹ راہل شیولے نے کہی یہ بات
راہل شیوالے نے الزام لگایا کہ قانونی طور پر پارٹی کا نام اور نشان ایکناتھ شندے کے پاس ہے اور تمام ممبران اسمبلی شیوسینا سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا میں ان ممبران پارلیمنٹ کے گروپ لیڈر کی حیثیت سے انہوں نے وہپ جاری کیا تھا
Ujjain Rape Case: اجین میں 12 سال کی بچی سے درندگی، ڈھائی گھنٹے بھٹکتی رہی معصوم لڑکی کو کہیں سے نہیں ملی مدد
Ujjain Rape Case: مدھیہ پردیش کے اجین میں 12 سال کی نابالغ لڑکی سے آبروریزی معاملے میں ریاست کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
India’s Amrit Yatra A Women led Journey: بھارت کی امرت یاترا: خواتین کی قیادت میں سفر!
رامائن اور مہابھارت میں سیتا ماتا، دروپدی اور کنتی جیسی مضبوط اور بااثر خواتین کی عکاسی کی گئی ہے، جنہوں نے ان مہاکاوی کہانیوں کی داستانوں اور واقعات کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔ خاندان کی ترتیب میں بھی خواتین کا رول بہت اہم رہا ہے۔
Anupriya Patel Husband Accident: مرکزی وزیر انوپریا پٹیل کے شوہر سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی کے اڑ گئے پرخچے
Ashish Patel Accident: مرکزی وزیرانوپریا پٹیل کے شوہراوریوگی حکومت میں تکنیکی وزیرتعلیم آشیش پٹیل کی کار کا بدھ کے روز حادثہ ہوگیا۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
BJP-JDS Alliance: کوئی بھی استعفیٰ نہیں دے رہا ہے، مسلم لیڈروں کے جے ڈی ایس چھوڑنے کی خبروں پر ایچ ڈی کمار سوامی کا بیان
اتوار کو جے ڈی ایس کرناٹک کے نائب صدر سید شیف اللہ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ استعفی دیتے ہوئے، انہوں نے کہا تھا، "جے ڈی (ایس) نے ایک ایسی پارٹی سے ہاتھ ملایا ہے جو برادریوں اور ذات پات کے درمیان دراڑ پیدا کرتی ہے۔ پارٹی کے سیکولر رہنما اس اقدام کی مخالفت کر رہے ہیں
Ranveer Nandan: جے ڈی یو کے سابق ایم ایل سی رنویر نندن نے نتیش کمار کو چھوڑا، کیا بی جے پی میں ہونے والے ہیں شامل؟
بدھ (27 ستمبر) کو جے ڈی یو کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد یہ بات چل رہی ہے کہ وہ پارٹی سے ناراض تھے۔ تاہم رنویر نندن نے خط میں یہ نہیں بتایا کہ انہوں نے پارٹی کیوں چھوڑی ہے۔
Moblynching in Delhi: : دہلی میں دل دہلادینے والا واقعہ ، 10سے 20 روپے کی چوری کے الزام میں نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی کے بعد موت
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔ اب تک پولس نے اس معاملے میں کچھ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔





