Manoj Jha Row: آر جے ڈی نے منوج جھا کے لئے وائی زمرہ کی سکیورٹی فراہم کرنے کیا مطالبہ،مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا لکھا خط
ر جے ڈی کے ترجمان رشی مشرا نے اس سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھا ہے۔ ساتھ ہی آر جے ڈی کے مطابق کئی پارٹیوں کے لیڈر پہلے ہی دھمکیاں دے چکے ہیں۔ اس کے پیش نظر آر جے ڈی نے منوج جھا کو وائی زمرہ کی سیکورٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے
Naxalites’ IED blast in Chaibasa, Jharkhand: جھارکھنڈ کے چائی باسا میں نکسلیوں کے آئی ای ڈی دھماکے میں ایک فوجی جاں بحق، متعدد زخمی
سی آر پی ایف کوبرا کی 209ویں بٹالین کے جوان نکسلیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن پر گئے ہوئے تھے۔ اس دوران پہاڑی کے قریب ایک زبردست آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ تقریباً نصف درجن فوجی فٹ بال کی طرح ہوا میں اڑ گئے۔ ایک فوجی اپنی دونوں ٹانگیں کھو بیٹھے ہیں
Jhansi News: پولیس نے اپنا دل ایم ایل اے کے بھائی کو بھیجا جیل، بیوی نے لگایا قتل کا الزام
ملزم انکت ورما کی بڑی بہن رشمی آریہ انوپریا پٹیل کی پارٹی اپنا دل کی ایم ایل اے ہیں۔ سونم سنگھ نے کہا کہ پولیس بھی ایم ایل اے کے دباؤ میں کام کر رہی ہے۔ سونم نے یہ بھی الزام لگایا کہ ان کے شوہر نے عدالت میں بھی انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی۔
Abhishek Banerjee ED Summons: ابھیشیک بنرجی کا دعوی،ای ڈی نے پچھلی دفعہ انڈیا اتحاد کی میٹنگ کے دن طلب کیا تھا اور اب 3 اکتوبر کو
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی نے اپنی پوسٹ میں سمن کی ایک کاپی شیئر کی ہے، جس کے مطابق، ٹی ایم سی لیڈر کو 3 اکتوبر کو 10 بجے سی جی او کمپلیکس، کولکتہ میں ای ڈی کے دفتر میں حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔
Ladakh News: کاروباری سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے کمشنر سکریٹری پدما انگمو نے تین روزہ پروگرام کا کیا افتتاح
کمشنر سکریٹری پدما انگمو نے افتتاحی خطاب کے دوران آج کے متحرک کاروباری منظر نامے میں ہنر، مصنوعات کے معیار، مارکیٹنگ کی حکمت عملی اور پیشہ ورانہ مہارت جیسے کاروباری اداروں کی کامیابی کے بارے میں بات کی۔
Danish Ali on Ramesh Bidhuri: بی جے پی نے رمیش بدھوڑی کو دی راجستھان میں دی بڑی ذمہ داری تو دانش علی نے کہی یہ بڑی بات
Rajasthan Assembly Election 2023: رمیش بدھوڑی کو راجستھان کے ٹونک میں الیکشن کی ذمہ داری ملنے پر بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے کہا ہے کہ بی جے پی اس کا خمیازہ بھگتے گی۔
India Alliance: انڈیا اتحاد پر مختار عباس نقوی کا طنز، کہا ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے والے ایک ساتھ انتخاب لڑنے کے لئے تیار
آر جے ڈی کے راجیہ سبھا رکن منوج جھا نے خصوصی اجلاس کے دوران مشہور دلت مصنف اوم پرکاش والمیکی کی لکھی ہوئی نظم 'ٹھاکر کا کوان' پڑھی۔ اپنی تقریر میں، انہوں نے معاشرے کے کمزور طبقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرجوش التجا کی۔ ایک ہفتے بعد ان کی تقریر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
Cap-wearing youth thrashed inside college in Meerut: میرٹھ میں کالج کے اندر ٹوپی پہنے نوجوان کی پٹائی، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
جب متاثر نے اس سلسلے میں پولیس سے شکایت کی تو پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا ہے۔ ساحل کے بھائی محمد عمران نے منگل کی رات پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔
Communal Tension in Bareilly: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس کا راستہ روکے جانے پر دو فریق آمنے سامنے، پولیس نے حالات کو سنبھال کر نکلوایا جلوس
بریلی میں شرپسند عناصرکا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ پولیس کی کارروائی سے فرقہ وارانہ کشیدگی پرقابوپالیا گیا۔ پولیس نےعید میلادالنبی ﷺ کے جلوس کو پرامن طریقے سے نکلوایا۔
Umesh Pal Murder Case: عتیق احمد-محمد اشرف کے قریبی رشتہ دار صدام کو یوپی ایس ٹی ایف نے دہلی سے کیا گرفتار
یوپی ایس ٹی ایف نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے بھائی محمد اشرف کے سالے صدام کو دہلی سے گرفتار کرلیا ہے۔ صدام پر ایک لاکھ روپئے کا انعام اعلان کیا گیا تھا۔





