Noida Crime: گارڈ کی پٹائی کے معاملے میں بڑی کارروائی، انکاؤنٹر میں بدمعاش گرفتار، ایک فرار
پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تفتیش کے دوران پولیس نے رات کے وقت دو مشتبہ افراد کو موٹر سائیکل پر آتے دیکھا۔
First reaction of Congress MP Dhiraj Prasad Sahu: 353 کروڑوں کی وصولی پر کانگریس رکن پارلیمنٹ دھیرج ساہو کا پہلا ردعمل، وضاحت میں کہی کئی باتیں
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ دھیرج پرساد ساہو کا آئی ٹی کے چھاپوں اور ان سے منسلک احاطے سے سینکڑوں کروڑ روپے کی نقدی برآمدگی پر پہلے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔
Imarat Shariah Bihar Jharkhand And Odisha: امارت شر عیہ سے جھارکھنڈ ہوا الگ ، مولانا نذر توحید مظاہری جھارکھنڈ کے امیرشریعت منتخب
جھارکھنڈ کے پہلے امیرِ شریعت مفتی نذر توحید نے کہا ہے کہ میں امارت شرعیہ سے تین دہائیوں سے وابستہ ہوں، اس کی شوریٰ عاملہ کا رکن رہا ہوں، جھارکھنڈ کی جانب امارت شرعیہ کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
Maulana Arshad Madni handed over land papers to 20 Homeless Families: مولانا ارشدمدنی نے میوات میں تین ہندو خاندانوں سمیت 20 بے گھر خاندانوں کو زمین کے کاغذات سونپے
جمعیۃعلماء ہند نے فیروزپور جھرکہ میوات میں آج ان فسادزدہ متاثرین کے لئے جن کے مکانوں کو میوات فسادکے بعد انتظامیہ نے یہ کہتے ہوئے بلڈوزکردیاتھا کہ یہ محکمہ جنگلات کی زمین ہے، ان کو دوبارہ آبادکرنے کے لئے باضابطہ طورپر زمین کے کاغذات اورایک لاکھ روپے کے ابتدائی امدادی چیک متاثرین کو سونپے۔
Maharashtra Drugs: مہاراشٹر میں حالیہ دنوں میں 50 ہزار کروڑ روپے کی منشیات ضبط، فڈنویس نے ایوان میں دی جانکاری
مہاراشٹرا پولیس نے حالیہ دنوں میں ریاست میں تقریباً 50,000 کروڑ روپے کی منشیات ضبط کی ہیں۔ وہ شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم ایل اے رویندر وائیکر کے ایک سوال کا جواب دے رہے تھے
بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اختراعی پہل ‘YUVA@ سروجنی نگر کانکلیو’ کا آغاز کیا
نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ انہیں ٹیکنالوجی سے جوڑنے اور ان کی مسلسل رہنمائی کرنے سے ہی ان کی امیدیں اور تمنائیں پرواز کر سکیں گی اور ان کے خوابوں کو صحیح سمت ملے گی۔
Security Breach in Parliament: پارلیمنٹ میں دراندازی کے ملزم للت کو 7 دن کے لیے پولس حراست میں بھیجا گیا، کل تھانے میں کی تھی خودسپردگی
دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے اپنی ریمانڈ کی درخواست میں 15 دن کی پولیس حراست کی درخواست کی تھی۔ للت جھا کو جمعرات کی رات پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں خلاف ورزی کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
JIO TV OTT Premium: جیونے لانچ کیا دھماکہ دار پریمیر پلان،ایک ریچارج میں پائیے 14 او ٹی ٹی ایپس کا ایکسیس
Reliance Jio نے اپنے OTT صارفین کے لیے ایک زبردست ریچارج پلان شروع کیا ہے، جس میں 14 ایپس کی سبسکرپشن دستیاب ہوسکتی ہے۔
Mukhtar Ansari Sentenced to 5.6 Years: مختار انصاری کو ایک اور معاملے میں ساڑھے پانچ سال کی سزا، ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے سنائی سزا
کوئلے کے تاجر نند کشور رنگٹا کے اغوا کے بعد ان کے اہل خانہ کو بم سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔ اس کے بعد مہاویر پرساد رنگٹا نے 5 نومبر 1997 کو بھیلو پور تھانے میں بم کی دھمکی کے معاملے میں مقدمہ درج کرایا تھا۔ تفتیش کے بعد پولیس نے اسی وقت دھمکی کے معاملے میں مختار کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔
BJP MLA 25 Years Sentencing: نابالغ بچی سے آبروریزی کرنے کے قصور بی جے پی ایم ایل اے کو عدالت نے سنائی 25 سال کی سزا، 10 لاکھ کا جرمانہ
نابالغ سے ایک سال میں 6 بار آبروریزی کرنے کے قصوروار سون بھدر کے دودھی سے بی جے پی رکن اسمبلی رام دلارے گونڈ کو عدالت نے 25 سال کی سزا سنائی ہے۔ ساتھ 10 لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔ فیصلے کے بعد متاثرہ کے بھائی نے کہا کہ آج انصاف ہوا۔





