Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

ملزم نے دہلی پولیس کو بتایا کہ للت جھا اس پورے واقعہ کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ تمام ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے جڑے ہوئے تھے اور ایک دوسرے کو کافی عرصے سے جانتے تھے۔ یہ لوگ کئی دنوں سے اس واردات کو انجام دینے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

اوم برلا نے لکھا، "لوک سبھا کے اسپیکر کے طور پر، میری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ایوان کے اندر ایک بامعنی بحث ہو، جس میں تمام معزز اراکین کا مثبت اور تعمیری تعاون ہو۔"

سنجے سنگھ کی غیر موجودگی میں راگھو چڈھا کو راجیہ سبھا میں عام آدمی پارٹی کا لیڈر بنایا گیا ہے۔ 24 جولائی کو عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے منی پور میں پیش آنے والے واقعہ کو لے کر اسپیکر کی کرسی کے سامنے احتجاج کیا تھا

چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع کے سڑک ٹولہ میں سرچ آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکہ میں غازی پور کے لال اکھلیش کمار رائے شہید ہوگئے تھے۔ آج ان کی آخری رسوم سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔

نیشنل انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کوویڈ ٹاسک فورس کے شریک چیئرمین راجیو جے دیون نے کہا کہ سات ماہ کے وقفے کے بعد ہندوستان میں کیسز بڑھ رہے ہیں۔ کیرالہ میں کووڈ کی اطلاعات ہیں، لیکن اس کی شدت کم دکھائی دے رہی ہے۔

ملک کے معروف صنعت کار رتن ٹاٹا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ دھمکی دینے والے شخص نے پولیس کو فون کیا اور ان سے رتن ٹاٹا کی سیکیورٹی بڑھانے کو کہا، ورنہ ان کا بھی وہی حشر ہوگا جو ٹاٹا سنز کے سابق چیئرمین سائرس مستری کا ہوگا۔

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کئی موضوعات پر ریاست کی کانگریس حکومت کی تنقید کی۔ انہوں نے کھوپرا کی قیمتوں کی مخالفت میں اسمبلی سیشن کے بعد پدیاترا کی بات بھی کہی ہے۔

چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع کے سڑک ٹولہ میں سرچ آپریشن کے دوران آئی ڈی دھماکہ میں بی ایس ایف کے جوان اکھلیش رائے شہید ہوگئے تھے۔

جانکاری کے مطابق، افسران نے چھاپہ ماری کے دوران کئی دستاویز برآمد کئے ہیں اور جویلری اسٹورس کے مالکان کو نوٹس بھی بھیجا گیا ہے۔

ممبئی سے ایک حیران کردینے والا حادثہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک ماڈل پریا سنگھ نے اپنے عاشق پر ایس یو سے کچلنے کا الزام لگایا ہے۔ ماڈل نے انسٹا گرام پراپنی آپ بیتی شیئر کی ہے۔