Deputy CM Arun Sao pays Tribute to Martyr Akhilesh Rai of BSF: شہید بی ایس ایف سپاہی اکھلیش رائے کی جسد خاکی کو چھتیس گڑھ کے ڈپٹی سی ایم ارون ساؤ نے کندھا دیا، نم آنکھوں سے پیش کیا خراج عقیدت
بنیادی طور پر اترپردیش کے غازی پور کے گاؤں شیرپور کے رہنے والے اکھلیش رائے جمعرات کو چھتیس گڑھ میں ہوئے آئی ای ڈی دھماکے میں شہید ہوگئے تھے۔
Shahi Eidgah-Shri Krishna Janmbhoomi Row: متھرا شاہی عید گاہ کے سروے پر نہیں لگے گی پابندی، سپریم کورٹ کا الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار
اترپردیش کے متھرا میں شری کرشن جنم بھومی تنازعہ سے متعلق سپریم کورٹ نے فی الحال مداخلت کرنے سے انکار کردیا ہے۔
Mahua Moitra plea in Supreme Court: مہوا موئترا کی لوک سبھا رکنیت معطلی پر سماعت 3 جنوری تک ملتوی، ایتھکس کمیٹی کی رپورٹ کے بعد ٹھہرایا گیا تھا قصوروار
پیسے لے کرسوال پوچھنے کے معاملے میں مہوا موئترا کی عرضی پرسماعت شروع ہوتے ہی بینچ کے صدر جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ وہ عرضی کو پڑھنے کے بعد معاملے کی سماعت کرنا چاہیں گے۔
Maulana Mohammad Rahmani in Jamia Islamia Sanabil Program: جامعہ اسلامیہ سنابل کے پانچ روزہ سالانہ اجلاس کاآغاز، مولانا محمد رحمانی نے طلبا کو دیا یہ بڑا مشورہ
افتتاحی خطاب کے بعد سنٹر کے صدر مولانامحمد رحمانی سنابلی مدنی نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ جو شخص صبح کرے اس حالت میں کہ وہ اپنے گھرمیں امن وامان کے ساتھ ہو، صحت مند اور تندرست ہو اور اس کے پاس ایک دن کی روزی موجود ہوتوگویا اسے دنیا کی ساری نعمتیں حاصل ہیں۔
Security Breach in Parliament: پولیس نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں خلل ڈالنے کے ماسٹر مائنڈ للت جھا کو دہلی سے کیاگرفتار
پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی 22ویں برسی پر لوک سبھا میں گھس کر اسموک گن سے فائر کرنا للت جھا کی سازش تھی۔ پولیس نے بدھ کو ہی اس کے چار ساتھیوں کو گرفتار کیا تھا۔ لیکن ماسٹر مائنڈ للت جھا مفرور تھا۔ آج پولیس نے اسے بھی پکڑ لیا۔
Delhi Liquor Policy case: منیش سسودیا کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست مسترد کر دی، کہی یہ بات
:شراب گھوٹالہ معاملے میں منیش سسودیا نے نچلی عدالت سے سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست دی ہے، لیکن انہیں کوئی راحت نہیں مل رہی ہے۔
DMK MP Suspension Issue: ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کی معطلی چند گھنٹوں میں پلٹ گئی، کانگریس نے کہا – بالکل عجیب معاملہ ہے یہ
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کارتی چدمبرم نے کہا کہ اس معطلی میں کامیڈی ہے۔ ایس آر پارتھیبن آج لوک سبھا میں بھی نہیں تھے، ان کا نام فہرست میں ہے۔ میرے خیال میں وہ ایک تامل کو دوسرے سے ممتاز نہیں کر سکتے۔
HAJ 2024: چیئرپرسن کوثر جہاں نے بغیرمحرم حج کرنے والی خواتین عازمین سے ملاقات کی،حج فارم 2024 بھرنے کا عمل جار ی
اس سال دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی ذاتی کوششوں سے 18 دسمبر 2023 کو دوپہر 2:30بجے سے حج منزل میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے
Chhattisgarh IED Blast: کانکیر میں نکسلیوں کا زبردست دھماکہ، بی ایس ایف کا ایک جوان جاں بحق ، سیکورٹی فورسز کی چپے چپے پر نظر
چھتیس گڑھ کے ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ یہ واقعہ پرتاپور تھانہ علاقہ کے تحت سادکتولا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ معلومات کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بی ایس ایف اور ضلع پولیس فورس کی مشترکہ ٹیم گشت کر رہی تھی۔
Parliament Security Breach: وزیر اعظم مودی نے پارلیمنٹ میں سیکورٹی چوک معاملے پر وزراء کو دی ہدایات، کہا- اسے سنجیدگی سے لیں اور سیاست میں نہ پڑیں
کانگریس ایم پی جے رام رمیش نے کہا کہ ہم کل دوپہر سے سیکورٹی لیپس واقعہ پر وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اتنا بڑا واقعہ ہوا لیکن حکومت کی طرف سے کوئی باضابطہ بیان نہیں آیا۔ ہمارے ہاں حکومت کی آمریت نظر آ رہی ہے۔





