Hemant Soren at Official Residence in Ranchi: جھارکھنڈ کے لاپتہ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین پہنچے رانچی، اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ میں کلپنا سورین کی شرکت
پیر سے لاپتہ جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کے بارے میں جانکاری مل گئی ہے۔ وہ دہلی میں غائب ہوئے تھے اور رانچی میں ملے ہیں۔ یہاں انہوں نے پارٹی اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کی۔
Chandigarh Mayor Election Result 2024: انڈیا الائنس کو بڑا جھٹکا، بی جے پی نے پھر لہرایا جیت کا پرچم، نتائج جان کر اڑ جائیں گے ہوش
چنڈی گڑھ میئرالیکشن سے متعلق عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان الائنس ہوا تھا۔ عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے کل 20 کونسلرتھے۔ اس کے باوجود انہیں اس الیکشن میں ہارکا سامنا کرنا پڑا ہے۔
15 PFI Members Sentenced to Death: پاپولر فرنٹ کے 15 اراکین کو سزائے موت، بی جے پی لیڈر کے قتل میں قصور وار قرار دیا گیا
پاپولرفرنٹ آف انڈیا اورسوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے 15 اراکین کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔ کیرلا کے الّاپ پوجھا کی ایک عدالت نے اسے انوکھا معاملہ مانتے ہوئے ملزمین کو موت کی سزا سنائی۔
Narendra Modi’s Personal Diary On Death Anniversary Of Mahatma Gandhi: مہاتما گاندھی کی برسی پر پی ایم مودی کی ذاتی ڈائری کے صفحات سوشل مڈ یا پر وائرل
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ شیئر کی۔ جس میں انہوں نے لکھا، “میں پوجی باپو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
AIMIM Uniform Civil Code: ‘ گمراہ نہ کرے حکومت، کیا اتراکھنڈ کے قوانین…’ اسد الدین اویسی کی پارٹی نے یو سی سی سے متعلق پوچھے سوالات
ایم آئی ایم کے ترجمان سید عاصم وقار نے ایک پروگرام میں کہا کہ اتراکھنڈ، اتر پردیش، گوا اور تمام ریاستوں میں مختلف قوانین ہیں۔ جو پورے ہندوستان میں نافذ نہیں ہو رہا وہ علاقائی قانون ہے۔ گمراہ نہ کریں
Land For Job Case: لالو یادو سے ای ڈی کی پوچھ گچھ 10 گھنٹے تک چلی، ملازمت کےبدلے زمین گھوٹالہ معاملے میں بڑھی مشکلات
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آر جے ڈی سپریمو لالو سے 50 سے زیادہ سوالات پوچھے۔ انہوں نے زیادہ تر ہاں یا ناں میں جواب دیا۔
Bihar Politics: نتیش کمار کی واپسی سے این ڈی اے نہیں جے ڈی یو کو ہوگا زیادہ فائدہ، اعدادوشمار کے مطابق یہاں سمجھیں
بہارمیں گزشتہ 5-4 دنوں سے چل رہے سیاسی بھونچال پرآخرکار لگام لگ گئی ہے۔ نتیش کمار نے اتوار کو وزیراعلیٰ عہدے سے استعفیٰ دے کراین ڈی اے کے ساتھ الائنس کرلیا ہے۔
Mallikarjun Kharge Speech: ‘اگر نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم بنتے ہیں تو یہ ملک کا آخری انتخاب ہوگا’، ملکارجن کھڑگے کا بڑا دعویٰ
ملکارجن کھڑگے نے کہا، ’’اگر نریندر مودی ایک اور الیکشن جیت گئے تو ملک میں آمریت آئے گی۔‘‘ وہ اڈیشہ کے بھونیشور میں کانگریس کارکنوں سے خطاب کررہے تھے
Maulana Umer Ahmed Ilyasi:’’میرے خلاف فتوی صادر کرنے والوں کو پاکستان جاناچاہیے،،مولانا عمیر احمد الیاسی کا بیان
آل انڈیا امام آرگنائیزیشن کے صدر اور متعدد دفعہ بی جے پی اور آریس ایس کی قربت کو لے کر سرخیوں کی زیبت بننے والے ڈاکٹر امام عمر الیاسی نے 22 جنوری کو ایودھیا میں منعقد رام مندر پران پرتشٹھا تقریب میں شرکت کی تھی ،جس کے بعد سے مسلم مذہبی حلقوں میں ان کے …
Bihar Politics: اسمبلی اسپیکر کو ہٹانے کا کیا ہے التزام، بہار اسمبلی میں اودھ بہاری چودھری کے خلاف سکریٹری کو نوٹس
بہارکی نئی حکومت نے اسمبلی اسپیکر اودھ بہاری چودھری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز کی نوٹس اسمبلی سکریٹری کو دی گئی ہے۔ اودھ بہاری آرجے ڈی کوٹے سے ہیں، اس لئے ان کا ہٹنا طے مانا جا رہا ہے۔





