Gyanvapi Mosque Case: گیان واپی مسجد کے بارے میں گمراہ کن مہم تشویشناک، جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند کا ماننا ہے کہ ’اے ایس آئی‘ کی رپورٹ اس متنازعہ معاملے میں حتمی ثبوت نہیں بن سکتی‘‘۔ یہ باتیں جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر جناب ملک معتصم خان نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہیں۔
Light rain in some parts of Delhi: دہلی کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش، دھند کی صورتحال بہتر ہونے کی توقع
اعداد و شمار کے مطابق، اسی مدت کے دوران قومی راجدھانی میں اوسطا کم از کم درجہ حرارت 6.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو 13 سالوں میں دوسرا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) صبح 8 بجے 370 پر ریکارڈ کیا گیا، جو 'انتہائی خراب' زمرے میں آتا ہے۔
Chhattisgarh Naxal Attack: ماؤنواز کے حملے میں سی آر پی ایف کے 3 جوان ہلاک ، سکما ایس پی نے کہا – جوابی کارروائی میں 8-10 نکسلی مارے گئے، 20-30 زخمی
چھتیس گڑھ کے بیجاپور-سکما ضلع کی سرحد کے قریب ٹیکل گوڈیم گاؤں میں سی آر پی ایف کیمپ پر نکسلیوں نے زبردست حملہ کیا تھا۔ کئی فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Budget Expectations 2024: وزیر خزانہ یکم فروری کو پیش کرینگی بجٹ، شعبہ صحت کا مطالبہ – جی ڈی پی کا 5 فیصد صحت کے لئے ہو مختص
صحت کا ایک مضبوط ماحولیاتی نظام بنانے کے لیے بنیادی ڈھانچے، ایچ آر، سروس ڈیلیوری میکانزم، ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنا ضروری ہے۔ بجٹ میں مختص کی گئی پوری رقم خرچ کی جائے اور اس کا زیادہ سے زیادہ حصہ بنیادی نگہداشت کی سطح پر خرچ کیا جائے۔
Quarterly magazine “Lok Sambhashan”: سہ ماہی مجلہ “ لوک سمبھاشن ‘’ کی رسم رونمائی
ڈاکٹر اندریش کمار نے سب سے پہلے سہ ماہی مجلہ لوک سمبھاشن کے اجرا پر مبارکباد پیش کی اور اہم قدم قرار دیا، انہوں نے وکشت بھارت شریسٹ بھارت کا مطلب واضح کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد بھارت میں رہنےولا ہر شخص کی ترقی ہو اور ہر انسان خوشحال ہو..
جے آئی آئی ٹی نوئیڈا کیمپس میں بائیو سائنس اور بائیو ٹیکنالوجی میں پیشرفت پر ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد، ترقی یافتہ ہندوستان کی پی ایم مودی کی قرارداد سچ ثابت ہوگی
بائیو سائنس اور بایو ٹکنالوجی میں پیشرفت پر 7ویں بین الاقوامی کانفرنس 31 جنوری سے جے پی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی یعنی جے آئی آئی ٹی کیمپس نوئیڈا میں منعقد کی جارہی ہے۔
Rahul Gandhi car attacked in West Bengal: راہل گاندھی کی گاڑی کا شیشہ ٹوٹا، کانگریس نے حملے سے انکار کیا انکار، بیان جاری کرکے کہی یہ بڑی بات
کانگریس لیڈرادھیر رنجن چودھری نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ بھیڑ میں سے کسی نے پیچھے سے پتھر پھینک دیا ہو۔ لیکن کانگریس نے باضابطہ بیان جاری کردیا ہے۔
Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ای ڈی نے پھر جاری کیا سمن، شراب پالیسی معاملہ میں ہونی ہے پوچھ گچھ
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ای ڈی نے بدھ (31 جنوری) کو پانچواں سمن جاری کیا۔ ان سے مرکزی تفتیشی ایجنسی دہلی شراب پالیسی معاملے میں پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔
نتیش کمار نے اب انڈیا الائنس کے نام پر اٹھا دیا سوال، برہم وزیراعلیٰ نے INDIA پر کہی یہ بڑی بات
بہار کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ پہلے جہاں تھے اب واپس وہیں آگئے ہیں اور اب صرف بہار کی ترقی کے لئے کام کریں گے۔ انہوں نے آرجے ڈی اور کانگریس پر بڑا حملہ کیا ہے۔
Chandigarh Mayor Election Result: پرینکا گاندھی کا بی جے پی پر بڑا حملہ، کہا- ‘بلدیاتی الیکشن میں اس حد تک جاسکتی ہے تو…’
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بی جے پی پر سخت تنقید کی ہے۔ پرینکا گاندھی نے کہا کہ چنڈی گڑھ میئرالیکشن میں جمہوریت کو جس طرح سے کچلا گیا، وہ پورے ملک کے سامنے ہے۔





