الہ آباد ہائی کورٹ نے مدارس سے متعلق یوپی اور مرکزی حکومت سے مانگا جواب، مذہبی تعلیم دینے والے ایکٹ 2004 کو کیا گیا ہے چیلنج
انشومان سنگھ راٹھورکے ذریعہ داخل کی گئی عرضی میں یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ، 2004 اوربچوں کو مفت اورلازمی تعلیم کا حق (ترمیم) ایکٹ، 2012 کے التزامات کوبھی چیلنج دیا گیا ہے۔ عدالت 29 جنوری، 2024 سے اس معاملے کی ہرروزسماعت کررہی ہے۔
گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت دینے کے بعد جج اجے کرشن وشویش ہوئے ریٹائر، جانئے پوری تفصیل
وارانسی کورٹ کے جج اجے کرشن وشویش نے بدھ کے روز یعنی 31 جنوری کو گیان واپی مسجد احاطے میں موجود تہہ خانہ میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ سنایا تھا۔
Hemant Soren Arrested: آخر کار ہیمنت سورین ہوئے گرفتار ، ای ڈی اسے اس طرح کار میں اپنے دفتر لے گئی۔
زمین گھوٹالے میں ہیمنت سورین کے خلاف ای ڈی کی کارروائی جاری ہے۔ 31 جنوری کو دن بھر ان سے پوچھ گچھ کی خبریں آتی رہیں۔ رات کو ای ڈی اسے کار میں بٹھا کر اپنے دفتر لے گیا۔ ہیمنت سورین کی بیوی کلپنا سورین بھی ای ڈی کے دفتر پہنچ گئی ہیں۔
Gyanvapi Mosque Case: ‘گیانواپی کے تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت’، مسلم فریق فیصلہ کو ہائی کورٹ میں کرے گا چیلنج ، جانئے ہندو فریق نے کیا کہا
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سینئر ممبر مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ اس فیصلے سے مایوسی ضرور ہوئی ہے لیکن اعلیٰ عدالتوں کا راستہ ابھی بھی کھلا ہے۔ ظاہر ہے ہمارے وکلاء اس فیصلے کو چیلنج کریں گے۔
Hemant Soren Resignation: جو مودی جی کے ساتھ نہیں گیا وہ جیل جائے گا’، ہیمنت سورین کے استعفیٰ پر ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی کا رد عمل
، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ (31 جنوری) کو ہیمنت سورین کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس کے بعد انہیں ای ڈی کے دفتر لے جایا گیا۔ استعفیٰ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ جو بھی مودی جی کے ساتھ نہیں جائے گا وہ جیل جائے گا
Bihar Politics: نتیش کمار، کچھ تو وجہ ہو گی… یوں ہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا
ایک طرف، بہار میں جو کچھ بھی ہوا اس کے پیچھے 'انڈیا' اتحاد میں سمجھوتہ کی کمی ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے 'انڈیا' اتحاد کے کچھ لیڈروں میں ایک طرح کا 'خوف' ہے۔
Gyanvapi Verdict: دوبارہ ہو سکتا ہے 6 دسمبر’، گیانواپی معاملہ میں ہندو فریق کے حق میں فیصلہ ،اسد الدین اویسی ہوئے برہم
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ یہ عبادت گاہوں کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا، "جج صاحب کی ریٹائرمنٹ کا آج آخری دن تھا، 17 جنوری کو ایک ریسیور مقرر کیا گیا تھا، اس نے پورے کیس کا فیصلہ کیا
Hemant Soren ED Arrest: ہیمنت سورین کی مشکلات میں اضافہ، کیا جا سکتا ہے گرفتار، راج بھون اور سی ایم کی رہائش گاہ سمیت ای ڈی آفس کے 100 میٹر کے اندر دفعہ 144 نافذ
رانچی میں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے ارد گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ایم ایل اے کے ٹوٹنے کے خدشے کے پیش نظر انہیں کسی اور جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔
Delhi govt approves release of Rs 803.69 crore to MCD:ایم سی ڈی میں کام کی رفتار برقرار رہے گی، کیجریوال حکومت نے 803.69 کروڑ روپے کی تیسری قسط جاری کی، وزیر خزانہ آتشی
وزیر اعلی اروند کیجریوال کی ہدایت پر وزیر خزانہ آتشی نے ایم سی ڈی کے لیے 803.69 کروڑ روپے کی تیسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے ایم سی ڈی ملازمین کو وقت پر تنخواہ ملتی رہے گی۔ ایم سی ڈی کو دی جانے والی رقم کیجریوال حکومت میں سال بہ سال بڑھ رہی ہے۔
India Alliance Parties: این ڈی اے کے خلاف تشکیل شدہ انڈیا اتحاد میں بڑا چیلنج، شراکت دار ہو رہے ہیں کم، کیا سیٹ شیئرنگ پر بات ہو سکے گی؟
کانگریس کی قیادت والے انڈیا اتحاد کے سیاسی شراکت دار ایک ایک کر کے کم ہو رہے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس اتحاد کی ٹرین کس رفتار سے پٹریوں پر دوڑتی ہے





