Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

شندے دھڑے کو حقیقی شیوسینا ماننے کے اسمبلی اسپیکر کے فیصلے کے خلاف ادھو ٹھاکرے دھڑے کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج سماعت ہوئی۔ سبل نے سپریم کورٹ پر زور دیا کہ مہاراشٹر اسمبلی کی میعاد اکتوبر میں ختم ہو رہی ہے۔ اس لیے سپریم کورٹ کو جلد از جلد سماعت کرنے کی ضرورت ہے۔

مشکوک آئی ایم پیس ایس لین دین کا معاملہ زیر بحث ہے۔ یوکو بینک کے مختلف کھاتوں سے 820 کروڑ روپے کے مشکوک لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔ سی بی آئی آئی ایم پی ایس کے اس پورے مشتبہ لین دین کی جانچ کر رہی ہے۔

سپریم کورٹ نے جمعرات (7 مارچ) کو مدھیہ پردیش کے ایک اصول پر سوال اٹھاتے ہوئے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ سے پوچھا کہ بینائی سے محروم افراد کو عدالتی خدمات میں شامل ہونے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟

جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد پہلی بار وزیراعظم نریندر مودی کشمیر پہنچے ہیں۔ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ یہ دورہ لوک سبھا الیکشن کے پیش نظرکیا جا رہا ہے۔

سی ایم اروند کیجریوال کو ای ڈی کے نوٹس پر آتشی نے کہا، "ہم انہیں بدنام کر رہے ہیں یا وہ خود کو بدنام کر رہے ہیں، پہلے، وہ اروند کیجریوال کے سوالات کا جواب نہیں دیتے اور پھر وہ عدالت کے فیصلے کا انتظار نہیں کرتے۔"

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ میں کیس دائر کیا تھا اور یوگا گرو رام دیو پر سنگین الزامات لگائے تھے۔ جس میں کہا گیا تھا کہ ایلوپیتھی علاج کے خلاف بیان دینے کے ساتھ ساتھ رام دیو گمراہ کن دعوے کے ساتھ ایسے اشتہارات بھی دے رہے ہیں،

کانگریس نے اتر پردیش کی وارانسی سیٹ سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف یوپی کانگریس کے صدر اجے رائے کو ٹکٹ دیا ہے۔

پولیس نے 48 سالہ ٹھیکیدار رام روپ نشاد، اس کے 18 سالہ بیٹے راجو اور 19 ساک کے بھتیجے سنجے کو گرفتار کیا تھا۔ تینوں ہمیر پور ضلع کے رہنے والے ہیں۔ اس نے بتایا تھا کہ دونوں نابالغ لڑکیاں لاپتہ ہو گئی تھیں اور کئی گھنٹوں کے بعد ان کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئیں۔

دہلی شراب پالیسی سے منی لانڈرنگ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ اور سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی عدالتی حراست کو کورٹ نے بڑھا دیا ہے۔

راشٹریہ سرکشا جاگرن منچ کے قومی جنرل سکریٹری (سنگٹھن) گولوک بہاری نے کہا کہ ہندوستانی روایات کی پیروی نہ صرف ہندوستان میں بلکہ افریقہ میں بھی اسی طرح کی جاتی ہے جو ثقافتی تعلق کو اجاگر کرتی ہے۔