Congress Candidates List 2024: ‘بی جے پی اپنی 303 سیٹیں بھی نہیں بچا پائے گی’، ششی تھرور نے ترواننت پورم سے ٹکٹ ملنے پر کیا کہا؟
ششی تھرور 2009 سے تھرواننت پورم سے مسلسل جیت رہے ہیں۔ ایسے میں انہیں ایک بار پھر اس سیٹ سے امیدوار بنانا بہت ضروری سمجھا جا رہا ہے۔
Muslim Rashtriya Manch: بات چیت ضروری ہے، ہم آہنگی تشدد نہیں، ووٹ بینک کے لیے مسلمانوں کو نہ بیچا جائے, اندریش کمار
مسلم راشٹریہ منچ کی کتاب کے اجراء پر ہندو مسلم اتحاد پر زور، رام لال نے بتایا کہ سچے مسلمان کون ہیں؟
Mahant arrested on rape charges in Karnataka: کرناٹک میں عصمت دری کے الزام میں مہنت گرفتار، متاثرہ نے کہا- گزشتہ پانچ سالوں میں کئی بار کیا گیا جنسی استحصال
شکایت میں یہ بھی الزام لگایا گیا ہے کہ مہنت نے پھر متاثرہ کو ویڈیو کال پر اس سے بات کرنے پر مجبور کیا، جس میں اس نے اس سے اپنے کپڑے اتارنے اور اسے 'خوش' کرنے کو کہتا تھا۔
Uddhav Thackeray on Nitin Gadkari: ‘آپ بی جے پی چھوڑدیں …’، ادھو ٹھاکرے کی نتن گڈکری کو کھلی پیشکش
ادھو ٹھاکرے نے دھاراشیو میں منعقد ایک پروگرام میں کہا، 'نتن جی، بی جے پی چھوڑ دیں... استعفی دیں، ساتھ کھڑے ہوں... ہم آپ کو مہاوکاس اگھاڑی سے جتا ئیں گے۔'
Mehbooba Mufti accuses NC of turning PAGD into a joke: محبوبہ مفتی نے نیشنل کانفرنس پر PAGD کو ‘مذاق’ میں تبدیل کرنے کا لگایا الزام، کہا- جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر دھچکا ہے این سی کا فیصلہ
این سی نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی وادی کشمیر کی تینوں لوک سبھا سیٹوں پر الیکشن لڑے گی اور کانگریس سے جموں خطے میں دو سیٹوں پر الیکشن لڑنے کو کہا ہے۔ پارٹی نے یہ بھی کہا ہے کہ لداخ سیٹ پر مشترکہ امیدوار ہوگا۔
14 children got burnt after coming under high tension wire:کوٹہ میں شیو بارات میں شریک 14 بچے ہائی ٹینشن تار کی زد میں آکر جھلسے، کئی کی حالت تشویشناک
کوٹہ سٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ امرتا دوہان نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کے روز صبح 11:30 بجے سے 12 بجے کے درمیان اس وقت پیش آیا جب شیو بارات کالی بستی سے گزر رہی تھی۔
Congress Candidates List 2024: کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست کی جاری ، وائناڈ سے راہل گاندھی لڑیں گے انتخاب ، ان بڑے نامو ں کا بھی ہوا اعلان
کانگریس کی پہلی فہرست میں 39 نام سامنے آئے ہیں۔ ان میں وائناڈ سے راہل گاندھی، ترواننت پورم سے ششی تھرور، راج ناندگاؤں سے بھوپیش بگھیل، میگھالیہ سے ونسنٹ پالا اور تریپورہ ویسٹ سے آشیش ساہا کے نام سامنے آئے ہیں۔
PM Modi Azamgarh Visit: وزیر اعظم مودی 10 مارچ کو جائیں گے اعظم گڑھ، دس ہوائی اڈوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے
مودی اعظم گڑھ سے 10 ہوائی اڈوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اعظم گڑھ سے جنوبی ہند کے تین ہوائی اڈوں کا بھومی پوجن بھی کیا جائے گا۔
International Women’s Day: خواتین کے عالمی دن پر، اڈانی ولمر نے خواتین کے مفاد میں قدم اٹھائے، “اپنی کہانی-اپنی زبانی”
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، اڈانی ولمر کی قیادت میں فارچیون سوپوشن پروجیکٹ نے شہری کچی آبادیوں میں تقریبات کا اہتمام کیا
Delhi Viral Video: دہلی پولیس کی مذموم حرکت ،سڑک کے کنارے مصلیوں کو ماری لات ، عمران پرتاپ گڑھی نے سوال اٹھائے،پولیس اہلکار معطل
یہ پولیس اہلکار سڑک کے کنارے نماز اداکر رہے مصلیوں ک لات مارتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ وہیں کانگریس لیڈر اس واقعہ کو لے کر بی جے پی پر حملہ کیا ہے





