Lok Sabha Election 2024: امیٹھی سے الیکشن لڑنے کے سوال پر پہلی بار بولے راہل گاندھی، جانئے کانگریس لیڈر نے کیا کہا؟
کانگریس نے لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے کئی سیٹوں پراپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ کانگریس نے وائناڈ سے پھر سے راہل گاندھی کو ٹکٹ دیا ہے۔
Car Accident in Odisha: سنبل پور کار حادثہ میں بی جے ڈی ایم پی پرسنا آچاریہ بری طرح زخمی، حالت نازک
سنبل پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ مکیش بھامو نے کہا کہ آچاریہ اور ان کے پی ایس او دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ انہیں بہتر علاج کے لیے ہوائی جہاز سے بھونیشور لایا گیا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ اچاریہ کے سر، ناک، ٹھوڑی اور جسم کے دیگر حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔
PM Narendra Modi Letter: لوک سبھا الیکشن کی تاریخوں کے اعلان سے پہلے وزیراعظم مودی کا ملک کے نام پیغام، کہا- ملک کی عوام کا اعتماد سب سے بڑی پونجی
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خط میں لکھا کہ یہ ملک کے باشندوں کا یقین اور حمایت ہی تھا کہ حکومت نے جی ایس ٹی نافذ کیا۔ جموں وکشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کیا اور تین طلاق پر نیا قانون لے کرآئے۔
نرسنگ کی طالبہ کی لاش ملنے سے مچا ہنگامہ، پولیس نے دو ملزمین کو کیا گرفتار، اکھلیش یادو نے حکومت پر بولا حملہ
سیفئی میڈیکل کالج کی ایک نرسنگ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں پولیس نے اس کے پڑوسی سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔
Amit Shah on POK: ”پی اوکے ہندوستان کا حصہ، وہاں کا ہندو بھی ہمارا اور مسلمان بھی ہمارا‘‘ وزیر داخلہ امت شاہ نے کہی بڑی بات
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) نافذ ہونے کے بعد مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے پاک مقبوضہ کشمیرسے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔
SandeshKhali Case: سندیشکھلی متاثرین نے صدر دروپدی مرمو سےکی ملاقات ، کہا- شاہجہاں کے حامی آج بھی گھوم رہے ہیں آزاد
سندیشکھلی میں جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والی خواتین نے آج دہلی میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
KTR Argues With ED Officials: ‘خلجی کی فوج نے کی چھاپہ ماری’، کے کویتا کی گرفتاری پر کے ٹی آر کی ای ڈی افسران سے ہوئی جھڑپ
کے ٹی آر نے کہا، 1323 میں علاؤالدین خلجی کی فوج نے چھاپہ مار کر کاکتیہ شہنشاہ پرتاپ رودر کو پکڑ لیا اور دہلی لے گئے۔ خلجی کی فوج نے فتح کا جلوس نکالا۔ ٹھیک 700 سال بعد 2024 میں مودی کے فوج نے حیدرآباد پر حملہ کیا اور ایم ایل سی کویتا کو پکڑ کر دہلی لے گئے۔ ا
Electoral Bonds: ایم آئی ایم نے ایک روپیہ بھی نہیں لیا ،اویسی نے انتخابی بانڈز پر بی جے پی، کانگریس اور سماجوادی پارٹی کو بنایا نشانہ
ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہا، "بی جے پی ، ٹی ایم سی، کانگریس، بی آر ایس، ڈی ایم کے، بی جے ڈی، ایس پی، وائی ایس آر، شیو سینا، تقریباً تمام پارٹیوں نے انتخابی بانڈز کے ذریعے چندہ لیا
Lok Sabha election 2024 : سماجوادی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے 6 امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی، اب تک 37 سیٹوں پر امیدواروں کا ہوچکا ہے اعلان
ایس پی نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے 6 امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی۔ معاہدے کے مطابق پارٹی نے بھدوہی سیٹ ٹی ایم سی کے لیے چھوڑ دی ہے۔
Bihar Cabinet Expansion: بہار میں کابینہ میں توسیع، پہلی بار بی جے پی کے 6 ایم ایل اے بنے وزیر، 21 لیڈران نے لیا حلف
نتیش مشرا کا تعلق برہمن ذات سے ہے اور وہ 2005 سے مدھوبنی ضلع کے جھنجھارپور اسمبلی سے مسلسل جیت رہے ہیں۔ 2015 میں وہ بی جے پی میں شامل ہوئے۔





