BJP MP Brij Bhushan Singh on Petrol-Diesel: وزیراعظم مودی کے فیصلے سے خوش ہوئے بی جے پی ایم برج بھوشن سنگھ، کہی یہ بڑی بات
یوپی کے قیصر گنج سے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ ان دنوں سرخیوں میں ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ بی جے پی ان کا ٹکٹ کاٹ سکتی ہے۔
ممتا بنرجی کے سر کی چوٹ کتنی سنگین؟ SSKM کے ڈاکٹروں نے دیا سی ایم کا ہیلتھ اپڈیٹ
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی زخمی ہوگئی ہیں۔ ابھیشیک بنرجی نے انہیں اسپتال میں داخل کرایا، جہاں ان کا علاج ہوا۔ ان کی پیشانی پرسنگین چوٹیں لگی ہیں۔ اسپتال میں پٹی کرانے کے بعد وہ اپنے گھرچلی گئیں۔
Delhi Liquor Policy Case: منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا، خارج ہوگئی کیوریٹیو پٹیشن
دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے ان کی کیوریٹیو پٹیشن پر راحت نہیں ملی ہے۔ عدالت نے ان کی عرضی خارج کردی ہے۔
Electoral Bonds Data: انتخابی بانڈز سے متعلق ڈیٹا جاری، بی جے پی کو 60 ارب روپے کا ملا چندہ
سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کو 12 مارچ تک انتخابی بانڈز کی خریداری سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی ہدایت دی تھی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو 15 مارچ کی شام 5 بجے تک یہ معلومات اپنی ویب سائٹ پر عام کرنے کی بھی ہدایت کی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی کو 17 سیٹیں، چراغ پاسوان کو 5 سیٹ… بہار این ڈی اے میں سیٹ شیئرنگ طے، جے ڈی یو کے حصے میں کیا آیا؟
بہاراین ڈی اے اتحادیوں کے درمیان سیٹ شیئرنگ کا فارمولہ تقریباً طے ہوگیا ہے۔ بی جے پی 17 سیٹوں پر الیکشن لڑسکتی ہے۔ وہیں چراغ پاسوان گروپ کو پانچ سیٹیں ملی ہیں۔ جے ڈی یو 15 یا 16 سیٹوں پرلڑسکتی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: غریبوں، خواتین، نوجوانوں اور کسانوں کے مفاد کے لئے مودی حکومت ضروری : ڈاکٹر دنیش شرما
اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر شرما نے کہا کہ مودی نے دراصل ذات پرستی کے زہر کو ختم کر دیا ہے جس کی مدد سے کانگریس، ایس پی، بی ایس پی غریبوں کے ووٹ حاصل کرتی تھی لیکن انہیں ان کے دکھ درد کی کوئی فکر نہیں تھی۔
Petrol-diesel prices: انتخابات سے قبل پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی ، وزیر پیٹرولیم نےدی جانکاری
لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کی کمی کا اعلان کیا ہے۔
Mamata Banerjee Sustained Injury: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سر میں لگی چوٹ، اسپتال میں ہوئیں داخل
ممتا بنرجی کی چوٹ کے بارے میں معلومات ٹی ایم سی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے دی گئی ہے۔ ٹی ایم سی نے لکھا، ہماری چیئرپرسن ممتا بنرجی شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ ان کے لیے دعا کریں
Explosion in Prayagraj: پریاگ راج میں دھماکہ، طالب علم کی پٹائی سے ناراض نوجوانوں نے پرنسپل پر پھینکا دیسی بم
پریاگ راج کے نینی کوتوالی علاقے کے گنگوتری نگر میں واقع آدرش انٹر کالج میں دو نوجوانوں نے پرنسپل پر بم سے حملہ کر کے سنسنی پیدا کر دی۔ اس بم دھماکے سے کالج میں موجود طلباء بھی خوفزدہ ہوگئے، بم دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔
Election Commission of India: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ایس بی آئی سے حاصل کردہ انتخابی بانڈز کا ڈیٹا اپنی ویب سائٹ پر کیااپ لوڈ
اے ڈی آر نے کہا کہ ایس بی آئی کا انتخابی بانڈز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے 30 جون تک توسیع کا مطالبہ اس عمل کی شفافیت پر سوال اٹھاتا ہے۔





