Bharat Express

علاقائی

پولیس نے بتایا کہ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ میاں بیوی دونوں مل کر گاڑی چوری کرتے ہیں۔ چونکہ ان کے ساتھ ایک عورت ہوتی ہے اس لیے وہ آسانی سے جرم کر کے بھاگ جاتے ہیں۔

ایودھیا کے پورہ قلندر تھانہ علاقے میں پیش آئے اس شرمناک واقعے میں ایس پی لیڈر معید خان اور اس کے نوکر پر پسماندہ طبقے کی 12 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی اور بلیک میل کرنے کا الزام ہے۔ ملزم معید خان فیض آباد سے ایس پی ایم پی اودھیش پرساد کا قریبی بتایا جاتا ہے۔

ٹیکس قانونی چارہ جوئی کے انتظام کے لیے حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد مقدمات کے بیک لاگ کو کم کرنا اور ہموار طریقہ کار کے ذریعے ٹیکس تنازعات کے حل کو تیز کرنا ہے۔

ایودھیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سکریٹری ستیندر سنگھ نے بتایا کہ بیکری تالاب کی زمین پر بنائی گئی تھی۔ تحقیقات کے بعد کارروائی کی گئی۔ ملزمان کے غیر قانونی اثاثوں کی چھان بین کی جا رہی ہے۔

اترپردیش میں مدرسوں کی شناخت اوراس کی حیثیت کو جبراً تبدیل کرنے اورطلباء کے تعلیمی امورمیں مداخلت پر بات کرتے ہوئے نائب امیرجماعت انجینئر محمد سلیم نے کہا کہ’’ دینی تعلیم حاصل کرنا، نہ صرف ہرشہری کا بنیادی حق ہے، بلکہ اس سے ایک بہترمعاشرہ بھی وجود میں آتا ہے۔

نائب صدر امیدوار کلیم الحفیظ نےکہا کہ میں اپنے تمام ممبران سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک میں اسلامک سینٹرکی گورننگ باڈی میں رہوں گا، جب تک اسلام، اسلامک سینٹر اورمسلمانوں کے خلاف اگر کوئی آواز اٹھے گی تومیں سب سے پہلے میں اس کی مخالفت کروں گا۔

جماعت اسلامی ہند نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 38 ہزارسے زیادہ فلسطینی ہلاک کئے جا چکے ہیں، جن میں نصف سے زیادہ بچے اورخواتین ہیں۔ غزہ میں اسکولوں، اسپتالوں، امدادی کیمپوں، اقوام متحدہ کے مشنوں، صحافیوں، امدادی کارکنوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہورہی ہے۔

اس کے بعد زخمی کو سیکٹر 16 اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی زخئمی نوجوان کی موت ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی

شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ نے مزید کہا، "کیا نتیش کمار، چندرا بابو نائیڈو ہندوتوا کے لوگ ہیں؟ امت شاہ کو بتانا چاہیے کہ ان کا ہندوتوا کیسا ہے؟ ابدالی کی اولاد نے پونے آکر بات کی، کیا امت شاہ سنگھ کے ہندوتوا کو قبول کرتے ہیں؟

یہ پروجیکٹ بہار کی بڑھتی ہوئی بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا کرے گا، جو حالیہ مرکزی بجٹ میں بیان کردہ ترجیحات کے مطابق ہے۔