Bihar Lok Sabha Elections 2024 AIMIM Candidates: اسد الدین اویسی کی پارٹی نے مظفر پور اور مدھوبنی سے کیا امیدواروں کے ناموں کا اعلان ، جانئے کسے دیا گیا ٹکٹ؟
اسد الدین اویسی کی پارٹی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے بہارکے مظفر پو اورمدھوبنی لوک سبھا سیٹ سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ انظارالحسن مظفر پور سے ایم آئی ایم کے امیدوار ہوں گے، یہاں 5ویں مرحلے کے تحت 20 مئی کو ووٹنگ ڈالے جائیں گے ۔ وقار صدیقی مدھوبنی سے …
Lok Sabha Election: رائے بریلی سے امیدوار ہوں گے راہل گاندھی، کے ایل شرما امیٹھی سے لڑیں گےالیکشن، کانگریس نے کیا اعلان
کانگریس نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا، سنٹرل الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں راہل گاندھی کو اتر پردیش کے رائے بریلی سے اور کشوری لال شرما کو امیٹھی سے لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے کانگریس کا امیدوار قرار دیا گیا ہے۔
Lok Sabha Election: امیٹھی-رائے بریلی کے لیے نامزدگی آج! گاندھی خاندان نے پردے کے پیچھے کیں بڑی تیاریاں
کانگریس لیڈر کے ایل شرما، جو رائے بریلی میں سونیا گاندھی کے لوک سبھا کے نمائندے تھے، نے رائے بریلی اور امیٹھی میں پارٹی دفاتر میں کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کی۔ انہوں نے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ نامزدگی کی تیاری شروع کر دیں۔
Asaduddin Owaisi: یوپی میں اسدالدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ کیس میں عدالت نے 2 ملزمان کو ضمانت دی
عدالت نے کہا، "سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والے لوگوں کی شناخت کی تصدیق کرنے والا مواد اور انہیں اصل تصویروں سے پہلی نظر میں ملانا کیس ڈائری سے غائب نظر آتا ہے۔"
Supreme Court On CBI: ‘سی بی آئی ہمارے کنٹرول میں نہیں’، بنگال حکومت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں مرکزی نے کہا
مغربی بنگال حکومت نے کہا ہے کہ اس نے 16 نومبر 2018 کو مقدمہ درج کرنے کے لیے سی بی آئی کو دی گئی رضامندی واپس لے لی تھی۔ ایسے میں سی بی آئی کو مغربی بنگال کے معاملات میں ایف آئی آر درج کرنے کا حق نہیں ہے۔
Karkardooma Court Fines Accused: عدالت نے ناقص ویڈیو کانفرنسنگ سیٹ اپ کی وجہ سے لگایا جرمانہ، ملزم کا ویڈیو ٹھیک سے نہیں کر رہا تھا کام
جج نے کہا کہ سرفراز کی پیشی کا انتظار کرنے کے باوجود ویڈیو مسلسل کام نہیں کر رہی اور ملزم کا کہنا تھا کہ اس کی طرف کا نیٹ ورک ٹھیک نہیں ہے۔
Sakshi Malik on Brijbhushan Sharan Singh: ‘‘ملک کی بیٹیاں ہار گئیں اور برج بھوشن سنگھ جیت گیا’’، کرن بھوشن کو ٹکٹ ملنے پر ساکشی ملک کا پہلا ردعمل
برج بھوشن شرن سنگھ مسلسل تین بار یوپی کی قیصر گنج سیٹ سے ایم پی رہے ہیں، لیکن اس بار انہیں خواتین پہلوانوں کے جنسی استحصال کا الزام لگنے کے بعد بی جے پی سے ٹکٹ نہیں ملا۔
Paper Leak Case: دہلی ہائی کورٹ نے پیپر لیک معاملے کی سماعت مکمل کرنے کے لیے 3 ماہ کا دیا وقت
ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ عدالتی امتحان کے سوالیہ پرچوں کے لیک ہونے سے متعلق ایک سنگین معاملہ ہے۔ عدالت عظمیٰ کے حکم کی بنیاد پر کیس کو چنڈی گڑھ سے دہلی منتقل کر دیا گیا۔
Lok Sabha Election 2024: بدعنوان لوگوں کو فروغ دیتی ہے بی جے پی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی
کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ آج لوگ بڑے مسائل سے جوجھ رہے ہیں لیکن ان پر بات نہیں کی جارہی ہے۔ وہ G-20، پاکستان اور چین اور بڑے بڑے واقعات کی بات کرتے ہیں، لیکن آپ کی جدوجہد کی بات نہیں کی جا رہی ہے۔
Indore Lok Sabha Elections 2024: کانگریس کے ’ڈمی‘ امیدوار نے اندور میں الیکشن لڑنے کے لیے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں دائر کی اپیل، ہائی کورٹ کی ڈبل بنچ کل کرے گی سماعت
اپیل میں سنگھ نے ہائی کورٹ کی سنگل بنچ کے 30 اپریل کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے جس میں کانگریس کے انتخابی نشان پنجے کے ساتھ الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی ان کی عرضی کو مسترد کر دیا گیا تھا۔





