Lok Sabha Election 2024: افضال انصاری نے بیٹی کو بتایا سیاسی وارث، والد کے لئے انتخابی تشہیر میں مصروف نصرت لڑسکتی ہیں الیکشن
غازی پور کے موجودہ رکن پارلیمنٹ اور سماجوادی پارٹی کے امیدوار افضال انصاری نے اپنی بیٹی نصرت کو سیاسی وارث بنا دیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے دفترمیں انڈیا الائنس کی میٹنگ میں انہوں نے یہ اعلان کیا۔
Delhi Riots Case: آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کیس میں 3 ملزمین کو ملی ضمانت
انکت شرما کے قتل کیس پر بھی سیاست گرم ہوئی تھی۔ عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر فرقہ وارانہ سیاست کرنے کا الزام لگایا تھا
Delhi liquor scam: دہلی شراب معاملے میں ہائی کورٹ پہنچے منیش سیسودیا، کل ہوسکتی ہے سماعت
دہلی شراب کیس میں منیش سسودیا نے اپنی عرضی میں سی بی آئی اور ای ڈی کے معاملات میں ضمانت مسترد کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا ہے
Delhi Liquor Policy Case: بی آر ایس لیڈر کے۔ کویتا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی، اب عدالت اس تاریخ کو سنائے گی فیصلہ
عدالت 6 مئی کو سی بی آئی اور ای ڈی دونوں کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ قبل ازیں 22 اپریل کو کیس کی سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: قیصر گنج سے برج بھوشن کا کٹ جائے گا ٹکٹ؟ کرن بھوشن سنگھ ہوسکتے ہیں بی جے پی امیدوار
ذرائع کا کہنا ہے کہ بی جے پی اعلیٰ کمان کی برج بھوشن سنگھ سے قیصر گنج لوک سبھا سیٹ پر امیدوار سے متعلق فون پربات ہوئی ہے، جس میں برج بھوشن سنگھ نے اس بات پر رضامندی ظاہرکی ہے۔
Lok Sabha Election : کانگریس کی موثر حکمت عملی ! راہل گاندھی امیٹھی کے بجائے اس سیٹ سے لڑ سکتے ہیں انتخاب
کانگریس امیٹھی سے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے خلاف کے ایل شرما کو میدان میں اتار سکتی ہے۔
PM Modi Photo on Vaccine Certificate: کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے پی ایم مودی کی تصویر غائب ؟ تکنیکی خرابی یا کوئی اور وجہ، جانئے تفصیلات
سندیپ منودھانے نامی ایک صارف نے اپنے کووڈ ویکسین سرٹیفکیٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پی ایم کی تصویر ہٹا دی گئی ہے۔
Lok Sabha Election: “بہت سے لوگ پریس کانفرنس میں ناشتہ کھانے آتے ہیں”، پپو یادو کی پارٹی’جاپ’ سے متعلق کانگریس کا بڑا بیان
آلوک شرما نے کہا کہ "بہت سے لوگ پریس کانفرنس میں ناشتہ کھانے آتے ہیں اور میں یہ کہنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ یہ عمل مکمل نہیں ہو سکا۔"
Lok Sabha Elections 2024: کامیڈین شیام رنگیلا وارانسی سے انتخابی میدان میں وزیر اعظم مودی کے خلاف قسمت آزمائی کریں گے
کامیڈین شیام رنگیلا نے کہا کہ وہ کاشی میں الیکشن لڑنے کے لیے سری گنگا نگر سے کوئی ٹیم نہیں لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، 'میں وارانسی کے لوگوں میں سے پوری ٹیم تیار کروں گا۔
Lok Sabha Elections 2024: احمد پٹیل کا خاندان بھی کانگریس کو ووٹ نہیں دے گا، جانئے وزیر اعظم مودی نے ایسا کیوں کہا؟
گجرات میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی انڈیا اتحاد کے تحت مل کر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اتحاد کے تحت عام آدمی پارٹی کی چترا وساوا کو بھروچ سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے۔





