BSF fired on Pakistani drone: جموں و کشمیر کے سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون پر کی فائرنگ، جانیں پھر کیا ہوا
حکام نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح رام گڑھ سیکٹر کے نارائن پور میں تلاشی مہم شروع کی گئی تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ڈرون نے کوئی ہتھیار یا منشیات تو نہیں گرائے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘وہ دہلی میں گھر لینا چاہتے ہیں’، 15 منٹ بمقابلہ 15 سیکنڈ کے بیان پر ایس پی لیڈر انوراگ بھدوریا کا حملہ
انوراگ بھدوریا نے کہا، 'ایک طرف کوئی کہہ رہا ہے کہ مجھے 15 منٹ دو، دوسری طرف کوئی کہہ رہا ہے 15 سیکنڈ دے دو، یہ بگ باس کا گھر نہیں ہےکہ یہاں ایسے ڈائیلاگ بولے جائیں
Jharkhand Politics: کیا4 جون کے بعد چمپئی سورین کی جگہ کلپنا سورین بنیں گی سی ایم ؟ واضح کیا اپنا موقف
یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ کلپنا سورین سی ایم چمپئی سورین کی جگہ لے سکتی ہیں اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھال سکتی ہیں، تاہم انہوں نے اس سے صاف انکار کر دیا ہے۔
Arvind Kejriwal on PM Modi: کیجریوال نے امت شاہ اور یوگی آدتیہ ناتھ سے متعلق کردی یہ بڑی پیشین گوئی، کہا- اگلے سال ریٹائر ہوجائیں گے پی ایم مودی
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ (11 مئی) کو وزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک کوتانا شاہی سے بچانا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: “رام بھکت ہر جگہ ہیں”، نونیت رانا نے اسد الدین اویسی کو بنایا نشانہ
بی جے پی لیڈر نونیت رانا نے حیدرآباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اکبر الدین اویسی کے 15 منٹ کے بیان پر 15 سیکنڈ کا بیان دیا۔ نونیت رانا نے کہا تھا کہ اگر پولیس کو صرف 15 سیکنڈ کے لیے ہٹا دیا جائے تو چھوٹے اور بڑے کو پتہ نہیں چلے گا کہ وہ کہاں سے آئے اور کہاں گئے۔
”وہ کہتے ہیں سنبھل کر چلو پاکستان کے پاس ایٹم بم ہے“ اوڈیشہ کے کندھمال میں بولے وزیر اعظم
اوڈیشہ کے کندھمال میں ایک عوامی جلسے کے دوران وزیراعظم نریندرمودی نے کانگریس پرجم کرتنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کہتے ہیں کہ سنبھل کر چلو پاکستان کے پاس ایٹم بم ہے۔ مرے پڑے یہ لوگ ملک کے من کو بھی مار رہے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: ادھیر رنجن نے کہا- زمین پر نظر نہیں آرہا رام مندر کا اثر، پلوامہ بالاکوٹ پر کہی یہ بات
تین مرحلوں میں ہونے والی ووٹنگ کے بعد ملک کے سیاسی منظر نامے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔ مودی کا اثر پورے ملک میں کم ہو رہا ہے۔ دن بہ دن قدم قدم پر اب وزیر اعظم مودی کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔
”وہ کہتے ہیں کہ رام مندر اور رام نومی غلط ہے…“وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کانگریس پرکی تنقید
وزیراعظم مودی نے کہا کہ پربھو رام کی پوجا کو کانگریس آئیڈیا آف انڈیا کے خلاف بتا رہی ہے۔ انہوں نے کانگریس اور راہل گاندھی پر بھی جم کر حملہ بولا۔
Pappu Yadav on Rahul Gandhi: رائے بریلی کا ایم پی ملک کا وزیر اعظم بننے والا ہے، پپو یادو کا بڑا دعویٰ
کانگریس لیڈرپپویادونے پوسٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ انتخابی تشہیرکے لئے وہ رائے بریلی پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ راہل گاندھی ملک کے وزیر اعظم بنیں گے۔
Telangana: پی ایم مودی نے ‘معذور بہنوں کو آگے آنے دو…’ کہہ کر روکی اپنی تقریر، پھر پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا – ویڈیو
وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے محبوب نگر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران پورا پنڈال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کانگریس ملک کو مذہب اور ذات پات کے نام پر تقسیم کرنے میں لگی ہوئی ہے۔





