Arvind Kejriwal on Abhishek Manu Singhvi: وزیر اعلی اروند کیجریوال کا بڑا انکشاف، ‘میں نے ابھیشیک منو سنگھوی کو راجیہ سبھا کی پیشکش کی تھی لیکن…’
سی ایم کیجریوال نے کہا، "یہ بالکل غلط ہے کہ میں نے ابھیشیک منو سنگھوی کی خاطر کسی سے استعفیٰ دینے کو کہا، یہ سب بی جے پی کی منصوبہ بند کہانیاں ہیں
UP Assembly by polls and Gainsari seat: گینسڑی اسمبلی حلقہ میں کس امیدوار کو ملی گے جیت؟ مقابلہ بے حد دلچسپ
دراصل، گینسڑی اسمبلی سیٹ پرتقریباً سوا لاکھ مسلم رائے دہندگان ہیں، اس لئے اسے مسلم اکثریتی سیٹ مانا جاتا ہے۔ 80 ہزار سے زائد مسلم ووٹ پول ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس لئے تینوں پارٹیوں کے امیدوار مسلم ووٹوں پر خاص توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔
Medha Patkar Convicted: میدھا پاٹکر کو 20 سال پرانے ہتک عزت کے مقدمے میں قصوروار پائی گئی، دہلی کے ایل جی وی کے سکسینہ نے کیس دائر کیا تھا
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق ساکیت کورٹ کے میٹروپولیٹن مجسٹریٹ راگھو شرما نے پاٹکر کو مجرمانہ ہتک عزت کا مجرم پایا۔
Lok Sabha Elections 2024: ووٹوں کی گنتی سے قبل کانگریس کے کارکنان کو جیتو پٹواری کا پیغام , ‘1 کروڑ سے بھی زیادہ…’
ایم پی کانگریس صدر جیتو پٹواری نے اپنے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ووٹوں کی گنتی میں کسی بھی بے ضابطگی یا شکایت کے بارے میں فوری طور پر مطلع کریں۔
Lok Sabha Elections 2024: تو کیا پنجاب کی حکومت بھی جیل سے چلے گی؟ گورداسپور میں وزیر اعظم مودی نے ایسا کیوں کہا،
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ انڈیا الائنس عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ہر روز کھیل کرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ دہلی میں دوستی کا ڈرامہ کرتے ہیں
ease my trip: ایزی ٹرپ پلانرز نے ایف وائی 24 کے لیے ریکارڈ اعلی EBITDA کا اعلان کیا، Q4 2024 میں مضبوط کارکردگی
ایزی ٹریپ پلانرز کے سی ای او اور اس کے ساتھ قائم مقام نشان پٹی نے اس کے بارے میں معلومات دی ہیں کہ "ویڈیو کے مالیاتی سال 2024 کے لیے اپنی مضبوط مالیاتی نمائش کی اعلان کر رہی ہے۔"
الیکشن کمیشن پر لگائے جا رہے ہیں فرضی الزام، ADR کی عرضی پر سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کا دعویٰ
سپریم کورٹ میں ایسوسی ایشن فارڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کی عرضی پرسماعت ہو رہی ہے۔ اے ڈی آرنے گزشتہ کچھ مرحلے میں الیکشن کمیشن کی طرف سے ووٹنگ کا آخری فیصد جاری کرنے میں ہوئی تاخیرکا موضوع اٹھایا ہے۔ اے ڈی آرنے اپنی عرضی میں سپریم کورٹ سے اس سلسلے میں ہدایت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
PM Modi Himachal Visit: ‘کانگریس کنگنا رناوت کی توہین کرتی ہے، لیکن…’، منڈی میں وزیر اعظم مودی کا بیان
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سال 2014 اور 2019 کی طرح اس بار بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کو چار سو سیٹیں جیتنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس ہندوستان کو پرانے دور میں دھکیلنا چاہتی ہے۔
Arvind Kejriwal News: وزیر اعلی اروند کیجریوال کا دعویٰ، ‘وزیراعظم نے مان لیا، شراب گھوٹالہ فرضی ہے’
وزیر اعلیٰ نے کہا، "کل وزیر اعظم سے ایک انٹرویو میں سوال پوچھا گیا تھا کہ اروند کیجریوال نے کہا تھا کہ اس نام نہاد شراب گھوٹالہ میں کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: وارانسی میں ووٹنگ سے پہلے وزیر اعظم نے کاشی والوں کے نام لکھا خاص پیغام
لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے ہونے والے آخری مرحلے یعنی ساتویں مرحلے میں یکم جون کو وارانسی میں ووٹنگ ہونی ہے۔ اس سے پہلے وزیراعظم مودی نے کاشی کے لوگوں سے حمایت مانگی ہے۔





