Bharat Express

علاقائی

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس):   سپریم کورٹ نے پیر  کو اترپردیش اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کو نااہل قرار دینے کے معاملے میں ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا۔  جسٹس ڈی وائی  چندر چوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی نے اتر پردیش کے سابق وزیر مسٹر خان کی …

سورت، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): ریاست گجرات کے سورت ضلع میں وندے بھارت ایکسپریس پر پتھراؤ کا معاملہ ساممنے آیا ہے۔ اسی ٹرین میں اے آئی ایم آئی ایم کے سبراہ اسدالدین اوویسی سفر کر رہے تھے۔ ٹرین پر نا معلوم افراد نے پتھراؤ کردیا۔ پارٹی کے سینئیر لیڈر وارس پٹھان نے دعویٰ کیا ہے …

  بھارت ایکسپریس / 8 نومبر :مظفر نگر کے محمد لوہڈا کے ساکن یوٹیوبر فرمانی ناز کے بھائی ارمان سمیت آٹھ لوگوں کو سردھنا پولیس اسٹیشن نے پیر کو ڈکیتی کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا۔ اس کے مقام سے دو کوئنٹل سریا برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اس گروہ نے تہرکی گاؤں میں …

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے پیر کو جموں و کشمیر پولیس کے ایک افسر اور ایک سی آر پی ایف کانسٹیبل سمیت چار مزید ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ان لوگوں کو  جموں و کشمیر پولیس کے سب انسپکٹر (جے کے پی ایس آئی) کے …

کرناٹک،7 نومبر (بھارت ایکسپریس): کرناٹک ہائی کورٹ نے کہا کہ زمینی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے لاء کمیشن POCSO ایکٹ کے تحت جنسی تعلقات کے لیے رضامندی کی عمر پر دوبارہ غور کرے۔ جسٹس سورج گووندراج اور جسٹس جی۔  بسواراج نے مشاہدہ کیا، “16 سال سے زیادہ عمر کی نابالغ لڑکیوں کے پیار میں پڑنے …

نوئیڈا، 7 نومبر ( بھارت ایکسپریس ) | نوئیڈا کے فیس ٹو علاقے میں واقع ایک فیکٹری میں پیر کی صبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے زبردست آگ لگ گئی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اس سے اٹھنے والا دھواں دور سے دیکھا جا سکتا تھا۔ فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں نے موقع پر پہنچ …

نئی دہلی، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس ) | جیسے ہی قومی دارالحکومت کی ہوا کا معیار بہتر ہوتا ہے، دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیر کو اعلان کیا کہ شہر میں پرائمری اسکول بدھ سے دوبارہ کھل جائیں گے، جب کہ ٹرکوں کے داخلے پر سے پابندی بھی ہٹا دی گئی ہے۔ وزیر …

جو لوگ سوچتے اور سمجھتے ہیں کہ بیٹیاں کیا کر سکتی ہیں، انہیں اپنے اردگرد نظر دوڑانی چاہیے۔ آج ہمارے ملک کی بیٹیاں ہر چیز میں آگے ہیں۔ کھیلوں سے لے کر عالمی پلیٹ فارمز تک، ہماری بیٹیاں ہمیں آگے  لے جا رہی ہیں۔ لوگ چاہے بیٹی کو کتنا ہی  بو جھ سمجھتے ہوں لیکن …

نئی دہلی، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی پولیس نے جہانگیر پوری تشدد کے ماسٹر مائنڈ سمیت چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جنہیں حال ہی میں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔  پولیس نے بتایا کہ انصار، ذاکر، ارباز اور جنیل کو احتیاطی اقدام کے طور پر جہانگیر پوری علاقے میں امن کو خراب کرنے …

جموں و کشمیر، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت، کالاکوٹ، راجوری میں دور دراز پہاڑی علاقوں میں آزادی کے بعد پہلی بار سڑکیں بن رہی ہیں۔ ایگزیکٹیو انجینئر PMGSY روڈ راجوری امتیاز میر نے کہا کہ جس سفر کو طے کرنے میں ہمیں 2 دن پیدل چلنا پڑتا تھا اب …