Rashid Alvi reacts to PM Modi’s allegation: وزیر اعظم کے بجٹ کا 15 فیصد مسلمانوں کو دینے کے الزام پر راشد علوی نے کہا- ’بہت تکلیف ہوتی ہے‘
راشد علوی نے بھی سواتی مالیوال پر حملے کو غلط قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’کسی بھی خاتون کے ساتھ ایسی بد سلوکی برداشت سے باہر ہے۔‘‘ کانگریس لیڈر نے کہا، “سواتی مالیوال کو آگے آنا چاہئے اور اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہئے۔
Former Chief Engineer of Noida Yadav Singh gets relief from Supreme Court: نوئیڈا کے سابق چیف انجینئر یادو سنگھ کو سپریم کورٹ سے راحت، سی بی آئی کی گرفتاری پر روک
سنگھ کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بنچ نے کہا، 'درخواست گزار کے خلاف کوئی زبردستی کارروائی نہیں کی جائے گی۔' سپریم کورٹ نے یکم اکتوبر 2019 کو یادو سنگھ کو ضمانت دی تھی۔
Tender Commission scam: چھ دن کے ای ڈی ریمانڈ پر جھارکھنڈ کے وزیر عالمگیر عالم
ای ڈی نے 6-7 مئی کو ان کے پی ایس سنجیو کمار لال، گھریلو ملازم جہانگیر عالم اور دیگر قریبی ساتھیوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے مار کر 37.37 کروڑ روپے برآمد کیے تھے۔
Supreme Court adjourns hearing on Jyoti Jagtap’s bail plea: بھیما کوریگاؤں معاملے میں گرفتار ایلگار پریشد کارکن جیوتی جگتاپ کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت، جولائی میں ہوگی ضمانت عرضی پر سماعت
بھیما کوریگاؤں میں سال 2017 میں مہاراشٹر کے پونے میں ایلگار پریشد کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں اشتعال انگیز تقریر کے بعد تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ پروگرام کے منتظمین کے نکسلیوں کے ساتھ تعلقات تھے۔
Supreme Court Restricts ED Arrest Under PMLA: پی ایم ایل اے سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کہا اگر عدالت کی نوٹس میں کیس ہے تو ای ڈی ملزمین کو نہیں کرسکتی گرفتار
لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق جسٹس ابھے ایس اوکا اور اجل بھویان کی بنچ نے پی ایم ایل اے قانون سے متعلق فیصلہ دیا۔ بنچ نے کہا، ''اگر پی ایم ایل اے کی دفعہ 4 کے تحت جرم کا نوٹس دفعہ 44 کے تحت شکایت کی بنیاد پر لیا گیا ہے۔تب ای ڈی اور اس کے افسران شکایت میں ملزم بنائے گے شخص کو گرفتار کرنے کے لئے سیکشن 19 کے تحت ملی طاقت کا استعمال نہیں کرسکتی ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: ہتک عزت کیس واپس لینے کیلئے ہوئے راضی، پشپیندر سروج کی کریں گے حمایت، سماج وادی پارٹی پر اتنا مہربان کیوں ہیں راجہ بھیا؟ جانئے اس کی بڑی وجہ
ایک دن پہلے ذرائع نے بتایا تھا کہ اگرچہ راجہ بھیا نے اسٹیج سے ایس پی کو انتخابی حمایت دینے سے انکار کر دیا ہے، لیکن حامیوں کو پارٹی کے ساتھ کھڑے ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
Adani Energy Solutions: اڈانی انرجی سلوشنز نے ایسر کے مہان–سیپت ٹرانسمیشن پروجیکٹ کو کیا حاصل
اڈانی انرجی سلوشنز نے مزید کہا کہ یہ حصول وسطی ہندوستان میں اڈانی انرجی سلوشنز کی موجودگی کو مضبوط کرے گا۔ "یہ حصول اے ای ایس ایل کے اپنی موجودہ صلاحیتوں کو بڑھانے اور آپریشنل ہم آہنگی کے ذریعے افادیت لانے اور نیٹ ورک کے اثرات پیدا کرنے کے فلسفے کے مطابق ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: جیل سے باہر آنے کے بعد پہلی بار اروند کیجریوال یوپی میں اکھلیش کے ساتھ شیئر کریں گے اسٹیج، دونوں لیڈران مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی کریں گے خطاب
اتر پردیش میں عام آدمی پارٹی کسی بھی سیٹ پر الیکشن نہیں لڑ رہی ہے لیکن اس نے انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس کے تحت سماج وادی پارٹی اور انڈین نیشنل کانگریس کے اتحاد کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Tragic Accident in Chennai: چنئی کے مدورانتھکم میں دردناک حادثہ، 4 افراد کی ہلاکت، 15 سے زیادہ زخمی
بتایا جا رہا کہ بس نے اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں اپنا کنٹرول کھو دیا۔ زخمیوں کو چنگل پٹو سرکاری اسپتال لے جایا گیا ہے۔
Indore Road Accident: اندور میں خوفناک سڑک حادثہ، ڈمپر سے ٹکرائی کار، 8 لوگوں کی دردناک موت
اس سے قبل اتوار کے روز ایم پی کے سیونی ضلع میں شادی کے باراتیوں سے بھری گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی تھی۔ حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ جبکہ، دولہا اور دلہن سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔





