Salman Khan: پنویل میں تھا سلمان خان کی گاڑی پر حملے کا منصوبہ، پاکستان سے آنا تھا اسلحہ، یہ تھا لارنس بشنوئی کا منصوبہ
14 اپریل کو ممبئی کے باندرہ علاقے میں واقع گلیکسی اپارٹمنٹ میں سلمان کے گھر کے باہر موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے فائرنگ کی تھی اور فرار ہو گئے تھے۔ لارنس بشنوئی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
Water Crisis in Delhi: بوند-بوند کو ترسے راجدھانی دہلی کے لوگ،دیکھئے پانی کے لیے کیسے قطاروں میں لگے لوگ
دہلی کے کئی علاقوں میں ٹینکروں سے پانی بھرنے کے لیے لوگوں کی لمبی قطاریں دیکھی جا رہی ہیں اور کئی علاقوں میں لوگوں کو اپنی ضرورت کے لیے بھی پانی نہیں مل رہا ہے۔
UP Lok Sabha Election: یوپی میں 13 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، سی ایم یوگی نے گورکھپور میں ڈالا ووٹ
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، "جمہوریت کے عظیم تہوار لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے میں آج اتر پردیش کی 13 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔
India Islamic Cultural Centre: اسلامک سینٹر کے وقار کو برقرار رکھنا ضروری، سراج قریشی
سراج قریشی، جو گزشتہ بیس سالوں سے آئی آئی سی سی کے صدر رہے ہیں، نے کہا کہ ان کی صرف ایک ہی خواہش ہے کہ سینٹر میں پڑھے لکھے، تجربہ کار، سماج اور ملک کی بہتری کی سوچ رکھنے والے لوگ نئی ٹیم کا حصہ بنیں
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے ایم سی ڈی اور ڈی ڈی اے کو تجاوزات کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کے لیے قوانین بنانے کا دیاحکم
جسٹس رجنیش بھٹناگر نے کہا کہ فٹ پاتھوں پر تجاوزات کی وجہ سے لوگ سڑکوں پر چلنے پر مجبور ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی جان کو خطرہ ہے۔
Swati Maliwal Case: ‘کیجریوال نہ تو مجھ سے ملنے آئے اور نہ ہی مجھےکال کیا،مارپیٹ سے متعلق معاملہ سواتی مالیوال کا بیان ‘
عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا ایم پی سواتی مالیوال نے کہا کہ جب ویبھو کمار نے مجھے اروند کیجریوال کے ڈرائنگ روم میں بری طرح مارا تو وہ مجھے بچانے نہیں آئے۔ یہ بھی کہا کہ کیجریوال نے نہ مجھے کال کیا اور نہ ہی مجھ سے ملنے آئے۔ انہوں نے میرے ساتھ کہیں …
Telangana State Formation Day: چارمینار اور کاکتیہ خاندان سے متعلق محراب… تلنگانہ حکومت کے فیصلہ پر حزب اختلاف برہم
تلنگانہ حکومت نے ابھی تک ریاستی نشان کے تعلق سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر چارمینار اور کاکتیہ آرچ کو نشان سے ہٹا دیا جاتا ہے تو تلنگانہ کی شناخت مٹنے کا اندیشہ ہے۔
مرزا پور میں الیکشن ڈیوٹی میں گئے 23 ہوم گارڈ جوانوں کی خطرناک گرمی سے طبیعت خراب، 6 ہلاک
یوپی کے مرزا پور میں ساتویں مرحلے کے لئے کل ووٹنگ ہونی ہے۔ اس ضمن میں ووٹنگ کے لئے الیکشن افسر پہنچ رہے ہیں۔ اس درمیان وہاں شدید گرمی کی وجہ سے 23 ہوم گارڈ کے جوانوں کی طبیعت خراب ہوگئی، جس میں 6 کی موت ہوگئی۔
Lok Sabha Elections 2024: ہندوستانی ٹی وی کی تاریخ میں سب سے بڑے سیمپل سائز کے ساتھ بھارت ایکسپریس پر دکھایا جائے گاایگزٹ پول
4 جون سے پہلے بھارت ایکسپریس پر ملک کے مینڈیٹ کا اندازہ لگا کر آپ کو بتایا جائے گا کہ این ڈی اے اور انڈیا الائنس کے درمیان کس کی حکومت بنے گی۔ بس ہفتہ کی شام 6.30 بجے تک انتظار کریں -
Lok Sabha Election 2024: ووٹنگ کے آخری مرحلے سے پہلے کانگریس کی بڑی کارروائی، اس لیڈر کو 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا
سیٹوں پر ووٹنگ سے پہلے اڈیشہ میں کانگریس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ کانگریس نے سنجے ترپاٹھی کو چھ سال کے لیے پارٹی سے نکال دیا ہے۔





