Bharat Express

علاقائی

اس سے قبل 26 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ بدھ کو ہائی کورٹ نے سی بی آئی انکوائری کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ اس معاملے میں سی بی آئی انکوائری کی ضرورت نہیں ہے

اس دوران مقامی رکشہ چلانے والوں نے آر بلاک میں واقع نائٹ شیلٹر کے بارے میں معلومات دی، جسے سال 1995 میں اس وقت کے بہار کے وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو نے بنایا تھا۔ رکشہ چلانے والوں نے ڈپٹی سی ایم کو بتایا کہ اب وہ نائٹ شیلٹر خستہ حالت میں پڑا ہے۔

میٹنگ میں کامل اور فاضل کی ڈگریوں کے مساوی ہونے کے لیے مدرسہ بورڈ کو ڈیمڈ یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تجویز دی گئی،اس کے علاوہ ت یہ بھی تجویز کیا گیا کہ فاضل کے بعد مدرسہ کے استاد کو اہلیت کے امتحان میں شرکت کی اجازت دی جائے۔

ایجنسی نے گزشتہ ماہ بھی بدمعاشوں کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیمیں ہریانہ کے سرسا، سونی پت اور جھجر میں موجود ہیں

تاہم ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ مغل روڈ اور ایس ایس جی روڈ ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے ہیں۔ ہائی وے وادی کشمیر کی لائف لائن ہے اور کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنے والی مرکزی سڑک ہے۔

غیر قانونی شراب کو فروغ دینے، ذخیرہ کرنے، فروخت کرنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ملزمان کے خلاف آئی پی سی کی مختلف دفعات بشمول گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی

حال ہی میں خام تیل کی قیمت میں تیزی سے کمی ہوئی تھی۔ اس کے پیش نظر اندازہ لگایا گیا تھا کہ بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جلد ہی کم ہو سکتی ہیں۔ لیکن پیٹرولیم کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کچھ دن پہلے اس سلسلے میں جاری تمام اندیشوں کو مسترد کردیا

 آلودگی کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔ وہیں دوسری طرف کہرے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہورہا ہے۔ٹریفک کافی سست رفتار سے چل رہا ہے۔ صبح کے وقت کوہرا کافی گھنا ہونے کی وجہ سے ٹریفک میں کافی دقت ہو رہی ہے۔ ہماچل اور جموں کشمیر کی اونچائی والے علاقوں میں برفباری کا اثر نِچلےعلاقوں  میں صاف  طور  دکھائی دے رہاہے 

ایم وی اے نے کہا کہ یہ معاملہ اچانک اس وقت اہمیت اختیار کر گیا جب بمبئی ہائی کورٹ نے اس پروجیکٹ پر جمود کا حکم دیا، مختلف لیڈروں اور قانون سازوں نے مقننہ کے زینے پر احتجاج اور نعرے لگائے۔ پٹولے نے کہا-

سیکورٹی فورسز نے ابتدائی طور پر گھیرے میں لے کر علاقے کو سیل کر دیا۔ جیسے ہی فوجی ٹارگٹ ایریا کے قریب پہنچی تو چھپے دہشت گردوں نے متعدد دستی بم پھینکے اور فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔