Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

وزیر اعظم مودی نے کہا، "پاکستان کے وزیر دفاع نے کھل کر کانگریس-نیشنل کانفرنس کی حمایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 370 اور 35اے  کے حوالے سے کانگریس اور نیشنل کانفرنس کا ایجنڈا وہی ہے جو پاکستان کا ایجنڈا ہے۔

ووٹنگ کے دوسرے مرحلے سے قبل وزیر اعظم مودی نے کٹرا میں کہا کہ کانگریس چند ووٹوں کے لیے ہماری آستھا  اور ہماری ثقافت کو کسی بھی وقت داؤ پر لگا سکتی ہے۔

 پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر وزیرداخلہ امت شاہ نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کانگریس کو گھیرا ہے۔ امت شاہ نے ایکس پراپنی رائے ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورکانگریس کے ارادے بھی ایک ہیں اورایجنڈا بھی۔

اس پھیرن کی کہانی دلچسپ ہے جسے ایک کشمیری کسان ارشاد نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بطور تحفہ دیا تھا۔ اننت ناگ کے ایک زرعی مزدور ارشاد حسین نائیکو نے سال 2013 میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کا خواب دیکھا تھا۔

اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ کے سی ای او کرن اڈانی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو کو 25 کروڑ روپے کا چیک حوالے کیا۔

جموں وکشمیراسمبلی الیکشن کے درمیان پاکستان کے وزیردفاع نے متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 کی بحالی پر پاکستان کانگریس-نیشنل کانفرنس کے ساتھ ہے۔

دہلی کی وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لینے جا رہیں آتشی کی قیادت والی کابینہ میں سبھی موجودہ وزرا برقرار رہیں گے، جبکہ ایک چہرہ نیا ہوگا۔ مکیش اہلاوت کو وزیربنایا جائے گا۔

کاگلی پورہ پولیس نے اس کے چھ ساتھیوں وجے کمار، کرن، لوہت، منجوناتھ، لوکی اور دو دیگر کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی ہے۔ متاثرہ خاتون بدھ کی دیر رات پولیس کے پاس پہنچی اور ڈپٹی ایس پی دیناکر شیٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔

منشور جاری کرنے کا یہ پروگرام روہتک میں بی جے پی کے میڈیا سینٹر میں منعقد کیا گیا جس میں مرکزی وزراء منوہر لال کھٹر، دھرمیندر پردھان اور راؤ اندرجیت بھی موجود رہے۔

منورما دیوی کے شوہر بندیشوری یادو ضلع کونسلر کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کے خلاف نکسل سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے بندیشوری یادو کو نکسلیوں کو کارتوس فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے غداری کا مقدمہ درج کیا تھا۔ تفتیش کے دوران ان کی گاڑی سے کارتوس برآمد ہوئے تھے۔