Bihar’s daughter became the Prime Minister of Trinidad and Tobago: بہار کی بیٹی ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی بنی وزیر اعظم ، ویڈیو میں دیکھیں کملا پرساد بسیسر کا گاؤں کیسا لگتا ہے
وزیر اعظم مودی نے کہا، "ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے وزیر اعظم کملا پرساد بسیسر کے آباؤ اجداد بہار کے بکسر ضلع میں رہتے تھے۔ کملا جی خود بھی وہاں گئی ہیں۔
PM Modi in Trinidad and Tobago: “اب چھٹی نسل تک کے غیر مقیم بھارتیوں کو OCI کارڈ دیے جائیں گے”، وزیر اعظم مودی نے پورٹ آف اسپین میں بھارتی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا بڑا اعلان کیا
وزیر اعظم مودی نے ہندوستانی نژاد لوگوں سے بھی کہا کہ وہ ہندوستان آئیں اور اپنے آباؤ اجداد کی سرزمین دیکھیں اور اس سے اپنا تعلق گہرا کریں۔
PM Modi In Trinidad and Tobago: بہاری وراثت اور تارکینِ وطن کی طاقت کی تعریف’ — وزیراعظم مودی نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں بھارتی برادری سے کیا خطاب
ہندوستانی نژاد لوگوں کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا، "یہاں موجود بہت سے لوگوں کے آباؤ اجداد بہار سے آئے تھے۔
Amit Shah spoke to the Chief Ministers of the affected states:اترا کھنڈسے گجرات تک بارش سے تباہی، امت شاہ نے متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے کی بات چیت
وزارت داخلہ کی جانب سے ریاستی حکومتوں کو ریلیف اور بچاؤ کارروائیوں میں تعاون کی مکمل یقین دہانی دی گئی ہے، جب کہ مقامی انتظامیہ کو بھی چوکنا رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Trinidad & Tobago Prime Minister Recites PM Modi’s Poem During Welcome Address: وزیر اعظم کملا پرساد بسیسر نے استقبالیہ خطاب میں وزیر اعظم مودی کی نظم پڑھی، بولیں: آپ ایک انقلابی قوت ہیں
وزیر اعظم کملا پرساد بسیسر نے کہا "ہمیں ایک ایسی شخصیت کی موجودگی کا شرف حاصل ہوا ہے جو ہمارے دل کے بہت قریب ہیں۔ یہ دورہ صرف ایک رسمی ملاقات نہیں ،بلکہ ہمارے لیے ایک اعزاز ہے۔
Cabinet okays 99,000 cr employment linked incentive scheme for 35 mn jobs: کابینہ نے 35 ملین ملازمتوں کے لیے 99,000 کروڑ روپے کی روزگار سے منسلک ترغیبی اسکیم کو دی منظوری
مرکزی وزیراطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اس اسکیم کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
Cabinet approves Khelo Bharat Niti to boost India’s global sports rank: اولمپکس 2036 کو ذہن میں رکھتے ہوئے کھیلو انڈیا پالیسی کو دی گئی منظوری، پی ایم نے کہا – ہندوستان کو عالمی سطح پر لانے کی پوری تیاری
ہندوستان نے 2036 کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی کی اپنی خواہش ظاہر کی ہے، جس کے لیے بنیادی ڈھانچہ بنانے اور ملک میں بین الاقوامی سطح کے ایونٹس لانے پر بہت زور دیا گیا ہے۔
India US Trade Deal 2025: بھارت کو روس سے دور کرنا چاہتا ہے امریکہ، ٹرمپ نے کہا اگر ماسکو سے خریدا یہ سامان تو 500 فیصد ٹیرف پڑے گی دینی
یہ بل اگست میں امریکی سینیٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ بل منظور ہو جاتا ہے تو اس کا سب سے زیادہ اثر بھارت اور چین پر پڑے گا ،جو روس سے سستا خام تیل خریدتے ہیں۔
PM Modi Five Nation Tour: پی ایم مودی 5 ممالک کے دورے پر روانہ، برکس کانفرنس میں کریں گے شرکت کریں
گزشتہ تین دہائیوں میں کسی بھی بھارتی وزیر اعظم نے گھانا کا دورہ نہیں کیا۔ وزیر اعظم مودی کا 2 سے 3 جولائی تک گھانا کا دورہ مغربی افریقی ملک کا ان کا پہلا دورہ ہے۔
Gaza- Israel War: بھارت- پاکستان، ایران- اسرائیل کے بعد ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ – ‘غزہ میں 60 دن کی جنگ بندی
مجھے امید ہے کہ حماس اس تجویز کو قبول کرے گا۔کیوں کہ اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے تو یہ بہتر نہیں ہو گا بلکہ بدتر ہو جائے گا۔''





