Bharat Express DD Free Dish

سیاست

جون 1969 کو اجمیر میں پیدا ہوئے بھوپیندر یادو راجستھان کے الور سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ وہ اس وقت ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی کابینہ کے وزیر ہیں۔

ہریانہ کی آبپاشی اور آبی وسائل کی وزیر شروتی چودھری  نے کہا کہ 'من کی بات' پروگرام ایک طاقتور اور منفرد پلیٹ فارم ہے، جو وزیر اعظم کو براہ راست عام لوگوں سے جوڑتا ہے اور ملک بھر کے شہریوں کو تحریک اور سمت فراہم کرتا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ پیر کو نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کوآپریٹو وزراء کے ‘منتھن   بیٹھک’ کی صدارت کریں گے۔ امت شاہ کام کی پیشرفت کا جائزہ لیں گے وزارت تعاون کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی میٹنگ میں امت شاہ کام کی …

مہندرا اینڈ مہندرا کی سالانہ رپورٹ میں شیئر ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے، مہندرا نے کہا کہ بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی کی وجہ سے بین الاقوامی تجارت پہلے ہی سست پڑ چکی ہے۔

نرملا سیتا رمن نے کہا کہ یہ نریندر مودی حکومت کی 11 سال کی محنت کا نتیجہ ہے۔ حکومت جی ایس ٹی (گڈس اینڈ سروسز ٹیکس) اور انکم ٹیکس کو مزید آسان بنانا چاہتی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نےایک انٹرویو میں جب ان سے تجارتی خسارے اور چین کے ساتھ تعلقات کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات اچھے ہیں

فتویٰ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ "اگر کوئی مسلمان یا اسلامی ریاست ان دشمنوں کی حمایت کرتی ہے تو اسے حرام سمجھا جائے گا۔

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منی پور تو جل رہا ہے، وہاں وزیراعظم نریندر مودی کیوں نہیں جا رہے ہیں۔ کیا وہاں جانے سے آپ ڈرتے ہیں؟ کیا وہاں کے شہری، ہندوستان کے شہری نہیں ہیں۔

اکھلیش یادو نے غازی پور میں برسات کے موسم میں غریبوں کو بے دخل کیے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت میں بلڈوزر ناانصافی کی علامت بن گیا ہے

یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وزیر اعظم مودی مسلسل 11 سال اقتدار میں ہیں اور اب اپنے 12ویں سال کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اتنے طویل عرصے کے باوجود ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، بلکہ وہ عالمی سطح پر مزید مضبوط ہو کر ابھرے ہیں۔