Army Jawans:رجیجو نے اروناچل میں فوجیوں کے ساتھ تصویر ٹویٹ کی، کانگریس نے کہا کہ یہ 3 سال پرانی ہے
ایک اور ٹویٹ میں رجیجو نے کہا کہ انڈین آرمی کے جوانوں کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کی اور کہاکہ اروناچل پردیش کے توانگ میں یانگتسے کا علاقہ بہادر ہندوستانی فوجیوں کی مناسب تعیناتی کی وجہ سے اب مکمل طور پر محفوظ ہے
Rahul Gandhi and Kharge: راہل گاندھی کو ‘جئے چند’ کہتے ہوئے بی جے پی نے کھڑگے سے کیا انہیں نکالنے کا مطالبہ
راہل گاندھی اور کانگریس پارٹی پر سوال اٹھاتے ہوئے بھاٹیہ نے مزید کہا کہ جب بھی ہندوستانی فوج اپنی طاقت دکھاتی ہے تو ہم وطنوں کا سینہ 56 انچ کا ہو جاتا ہے وہیں دشمن ملک کے ساتھ ساتھ راہل گاندھی اور کانگریس پارٹی کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔
Bihar Hooch Tragedy: چراغ نے سی ایم نتیش سے پوچھا سوال، ‘جو پیے گا وہ مر ے گا، جو پلائے گا کیا وہ مزہ لے گا’
انہوں نے کہا کہ امتناع کے قانون کو بنے ہوئے 6 سال ہو گئے ہیں لیکن آج تک اس پر صحیح طرح سے عمل درآمد نہیں ہوا۔ یہ بہار میں پوری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں شراب کی ہوم ڈیلیوری ہو رہی ہے اور یہ سب جانتے ہیں۔
Director of Gymkhana doesn’t dare to face the members: ممبران کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں کر پا رہے جم خانہ کے ڈائریکٹر
جم خانہ کا گورنمنٹ بورڈ آف ڈائریکٹرز سابق بیوروکریٹس کی آرام گاہ میں تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ الزام ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اقتدار کے مزے لوٹنے میں مصروف یہ بیوروکریٹ 20 ماہ میں بے ضابطگی کے ایک کیس کی بھی تحقیقات نہیں کر سکے
S Jaishankar:جے شنکر نے دہشت گردی پر سوال کرنے والے پاکستانی صحافی کی بولتی بندکی، کہا اپنے وزیر سے پوچھیں
پاکستانی صحافی نے جے شنکر سے جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی صورتحال سے متعلق سوال پوچھا تھا۔ جے شنکر نے پاکستانی صحافی کے سوال کا مناسب جواب دیا۔ جے شنکر نے صحافی کو بتایا کہ پاکستان کے وزیر ہی جواب دے سکتے ہیں کہ پاکستان کب تک دہشت گردی کو فروغ دیتا رہے گا
Bilawal Bhutto :یو این ایس سی میں پاکستان برہم، بلاول بھٹو نے پی ایم مودی پر کسا طنز
پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ میں ہندوستان کو بتانا چاہتا ہوں کہ اسامہ بن لادن مر چکاہے، لیکن گجرات کا قصائی ابھی تک زندہ ہے اور ہندوستان کا وزیراعظم ہے
Domestic Violence Case:وکرمادتیہ سنگھ کو گھریلو تشدد کے معاملے میں پوچھ گچھ ،بیٹے کے خلاف بہو کے الزامات پر سمن جاری کیا
وکرمادتیہ سنگھ کی بیوی سدرشن سنگھ چنڈاوت نے اپنی شکایت میں شملہ سے ایم ایل اے پرتیبھا سنگھ، نند اپراجیتا اور بہنوئی انگد سنگھ پر گھریلو تشدد اور ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔
UNSC: جے شنکر نے کہا کہ دنیا پاکستان کو دہشت گردی کے مرکز کے طور پر دیکھ رہی ہے
ایس جے شنکر نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ ایک حملہ بھی بہت زیادہ ہے اور ایک جان بھی بہت زیادہ ہے۔ اس لیے دہشت گردی کے خاتمے تک ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔ چین، پاکستان کا نام لیے بغیر انہوں نے کہا کہ چیلنج یہ ہے کہ ہم اس کونسل کے اندر اور باہر دوہرے معیارات سے کیسے نمٹتے ہیں
Iranian youth :میں نہیں چاہتا کہ کوئی میری قبر پر ماتم کرے، میں نہیں چاہتا کہ کوئی قرآن پڑھے اور نہ ہی دعا کرے
ایران میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو سرعام پھانسی دی جا رہی ہے۔ میزان نیوز ایجنسی کے مطابق ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دو افراد کو حکومت کے خلاف آواز اٹھانے پر سرعام پھانسی دی گئی ہے
Jammu and Kashmir: راجوری میں فوج کی فائرنگ سے 2 مقامی نوجوان ہلاک، علاقے میں کشیدگی
دو مقامی نوجوانوں کی پراسرار موت کے حوالے سے مقامی لوگوں کی جانب سے مسلسل احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مظاہروں کی وجہ سے راجوری جموں (Rajouri) ہائی وے کو بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ اضافی سیکورٹی فورس کو فوری طور پر موقع پر بھیجا گیا ہے۔