Manipur on High Alert: منی پور میں خطرے کی گھنٹی! میانمار سے داخل ہوئے 900 دہشت گرد ، انٹیلی جنس رپورٹ میں دعویٰ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ دہشت گرد 30-30 کے گروپوں میں ریاست بھر میں پھیلنا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد وہ ستمبر کے آخری ہفتے میں ایک ساتھ میتی گاؤں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
PM leaves for 3-day US trip to participate in Quad Summit hosted by Biden: پی ایم نریندر مودی امریکہ روانہ، انڈو پیسیفک خطہ سمیت ان مسائل پر ہوگی بات چیت
یہاں پی ایم مودی جو بائیڈن ذریعہ ا ن کے آبائی شہر ولیمنگٹن میں منعقدہ کواڈ سمٹ میں شرکت کریں گے اور نیویارک میں نیشنل جنرل اسمبلی میں مستقبل کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پی ایم مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔
Haryana Election 2024: منوہر لال کھٹر کے بھتیجے کی 24 گھنٹے میں بی جے پی میں واپسی، کہا – ‘میں کانگریس میں چائے پینے گیا تھا ‘
ہریانہ کی کل 90 اسمبلی سیٹوں پر 5 اکتوبر 2024 کو ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 8 اکتوبر کو ہوگی اور اسی دن نتائج کا اعلان بھی کیا جائے گا۔
PM Modi Maharashtra Visit : وزیر اعظم مودی ‘وشوکرما’ تقریب میں شرکت کی، مہاراشٹر میں ٹیکسٹائل پارک کا سنگ بنیاد رکھا
وزیر اعظم 18 ٹریڈز کے تحت 18 مستفیدین کو اسکیم کے تحت کریڈٹ تقسیم کریں گے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ان کی میراث اور معاشرے میں پائیدار شراکت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، وہ پروگرام کے تحت ترقی کے ایک سال کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔
Row erupts after HC judge calls locality in city as ‘Pakistan’’: ہائی کورٹ کے جج نے مسلم علاقے کو بتایامنی پاکستان، سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ، جواب کیا طلب
بار اور بنچ کی رپورٹ کے مطابق سی جے آئی جسٹس چندر چوڑ، جسٹس راجیو کھنہ، جسٹس بی آر گاوائی، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہرشی کیش رائے کی بنچ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل سے اس بارے میں رپورٹ طلب کی ہے۔
Manoj Tiwari: وزیراعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش پرملک بھر میں رفاہی اور امدادی پروگرام کا انعقاد
مودی کے جنم دن کو یادگار بنایا ، اس موقع سے منوج تیواری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ آج ہمارے پارلیمانی حلقہ میں دو مقام پر خون عطیہ کیمپ لگایا کر پی ایم مودی کے جنم دن کو یادگار بنایا گیا۔
Mayawati: مایاوتی نے کھوج لی ایس پی کے پی ڈی اے اور چندر شیکھر آزاد کا توڑ! ،جانئے کیا ہے بی ایس پی کا یہ فارمولہ
چندر شیکھر آزاد کے اثر کو کم کرنے کے لیے مایاوتی نے آکاش آنند کے کردار کو ان کے سامنے مزید موثر بنانے کی تیاریاں کی ہیں۔ تاکہ بی ایس پی کھوئی ہوئی زمین دوبارہ حاصل کر سکے۔
Ministry of External Affairs: بھارت سے اسلحہ یوکرین پہنچنے کی خبریں بے بنیاداور گمراہ کن ہیں، وزارت خارجہ نے غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ مسترد کر دیا
اس طرح کی افواہیں پھیلانے کے بعدوزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "ہم نے رائٹرز کی خبر دیکھی ہے۔ یہ بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔ یہ بھارت کی طرف سے خلاف ورزی کی بات کہی گی ہے، جب کہ ایسا کچھ نہیں ہے،
Rahul Gandhi: راہل گاندھی اچانک اپنے زخمی ‘دوست’ سے ملنے پہنچے ہریانہ کے کرنال، نبھایا اپنا وعدہ
ملاقات کے دوران راہل گاندھی نے اہل خانہ کو تسلی دی۔ دراصل جب راہل گاندھی نے امت سے امریکہ میں ملاقات کی تھی تو انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ ان کے خاندان والوں سے ضرور ملیں گے۔
Tirupati Laddu Case: لیب رپورٹ آنے کے بعد سی ایم چندرابابو نائیڈو کا بڑا بیان، کہا- ‘کسی کو نہیں بخشا جائے گا’
بھگوان تروپتی بالاجی کے مشہور پرساد لڈو بنانے میں ملاوٹ کے معاملے پر آندھرا پردیش کے سی ایم چندرابابو نائیڈو کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ سی ایم چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ اس معاملے میں شامل کسی بھی شخص کو بخشا نہیں جائے گا