Bharat Express

سیاست

واضح رہے کہ ان دنوں سابق وزیر زراعت سدھاکر سنگھ نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے اور مسلسل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پالیسیوں پر حملے کر رہے ہیں۔

Bharat Jodo Yatra: بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے ساتھ جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ اور ریسرچ اینڈ اینالسس ونگ کے سابق چیئرمین اے ایس دلت منگل کے روز شامل ہوئے۔

دہلی کا یہ مشہور بینڈ اب تک کرکٹ کی دنیا، سیاسی دنیا، فلمی دنیا سے متعلق کئی مشہور شخصیات کی شادیاں کر چکا ہے۔ اس بینڈ کا دہلی سمیت پورے ہندوستان میں کافی کریز ہے۔

Priynaka Gandhi on Bharat Jodo Yatra: سات دسمبر سے شروع ہوئی راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج اترپردیش میں داخل ہوگئی ہے۔ مرکز میں اقتدار تک پہنچنے کے لئے اترپردیش میں کانگریس ازسرنو حکمت عملی تیار کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کھلاڑی جھجر جانے کے بجائے پنچکولہ میں رہنا چاہتی تھی۔ جس کے لیے وہ مجھ سے ملی اور میں نے کہا کہ آپ ایک درخواست لکھ کر محکمہ کو دے دیں۔

  6 مئی کو ای ڈی نے پوجا سنگھل کی رہائش گاہ اور ان سے جڑے دو درجن سے زیادہ مقامات پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران ان کے شوہر کے سی اے سمن کمار کے گھر سے 19 کروڑ سے زیادہ کی نقدی برآمد ہوئی

دہلی ٹریفک پولیس نے تمام انتظامات کر لیے ہیں۔ ٹریفک پولیس نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے کہ اس سفر کے دوران لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے

متوفی لڑکی کی دوست کو معمولی چوٹیں آئیں اور مبینہ طور پر خوف کے مارے موقع سے بھاگ گی، حادثے کے وقت ان کے ساتھ ایک اور لڑکی بھی تھی۔ اس حادثے میں اسے معمولی چوٹیں آئیں۔ واقعہ کے بعد وہ گھر چلا گی تھی

الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی حکومت کی طرف سے شہری بلدیاتی انتخابات میں او بی سی کے ریزرویشن کے لیے 5 دسمبر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کو رد کر دیا ہے۔ SC/ST کے علاوہ دیگر سیٹوں کو عام سمجھا جائے گا۔

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجیروال نے کہا کہ ملزمین چاہئے جتنے  بھی رسوخ والے کیوں نا ہوں انہیں کڑی سزا ضرور ملے گی