Bharat Express

سیاست

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ یہ خصوصی طور پر ملک کے لئے ایک پُرچیلنج وقت ہے، کیونکہ وزیراعظم مودی اور بی جے پی نے ہر ایک ادارے پر مسلسل قبضہ کر رکھا ہے۔

بہار جب موڑ لیتا ہے تو پورا ملک بدل جاتا ہے۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ رنگ بھومی میدان میں لاکھوں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ بہار میں ایک مضبوط اتحاد بن گیا ہے جو بی جے پی کو شکست دے گا۔

امت شاہ نے سی ایم نتیش پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ نتیش بابو آپ وزیر اعظم بننے کے لے ترقی پسند سے موقع پرست بن گئے ،کانگریس اور آر جے ڈی کی پناہ میں گئے

دہلی: سی ایم کیجریوال نے کہا کہ "سی بی آئی نے سسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور ان کے بینک لاکرز کی تلاشی لی، لیکن کچھ نہیں ملا۔"

تقریر کے دوران یوگی نے ایس پی ایم ایل اے پر نعرے لگانے پر تنقید کی کہ گورنر کو واپس چلے جانا چاہیے۔

سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ: سی ایم یوگی نے کہا کہ "حکومت پریاگ راج کے واقعہ پر زیرو ٹالرینس پالیسی کی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔ لیکن جن مجرموں کے ذریعہ یہ واقعہ ہوا، کیا ان کی پرورش سماج وادی پارٹی نے نہیں کی؟"

امت شاہ: مرکزی وزیر داخلہ شاہ نے کہا کہ آج ماتا شبری کی یوم پیدائش کا تاریخی دن ہے۔ ماں شبری نے اپنی عقیدت سے لوگوں کو عمروں تک رام کی پوجا کرنے کی ترغیب دی، میں ایسی پاک سرزمین پر سر جھکاتا ہوں۔

گاڑی سے اترنے کے بعد جسے ہی حملہ آوروں نے اومیش پال پر فائرنگ شروع کی وہ گھر کے سامنے والی گلی میں بھاگا، دروازے پر کھڑی ماں اپنے بیٹے کو بچانے کے لئے چیخنے لگیں

اسداالدین اویسی نے پی ایم مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کے تنازع کو لے کر بھی مرکز کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی بی سی کی 2002 کے قتل عام کی فلم پر پابندی لگ جاتی ہے

 دہلی کی کیجریوال حکومت کے تمام وزرا نے اپنے اپنے محکمہ سکریٹری کو احکامات دیئے ہیں کہ ٹرانجکشن آف بزنس رولس (ٹی بی آر) پر سختی سے عمل کریں۔