Mumbai On Alert: ممبئی میں دہشت گردانہ حملے کا الرٹ، ان مقامات پر بڑھائی گئی سیکورٹی
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر حفاظتی انتظامات مزید سخت کیے جا رہے ہیں۔ مہاراشٹر میں چند دنوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
Tirupati Laddu Issue : تروپتی مندر کے لڈومعاملے پر سپریم کورٹ میں پیر کو سماعت ، سبرامنیم سوامی نے عرضی داخل کر کیا یہ مطالبہ
سبرامنیم سوامی نے سپریم کورٹ میں ایک پی آئی ایل داخل کر کے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ نائیڈو نے الزام لگایا ہے کہ تروپتی ترومالا مندر کے پرشاد میں جانوروں کے گوشت اور دیگر بوسیدہ اشیاء کی ملاوٹ کی گئی ہے۔
General Assembly of the United Nations: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی تقریر ایک مذاق ،بھارت نے ممبئی حملوں اور بنگلہ دیش کے قتل عام کی یاد دلائی
بھارتی سفارت کار کا کہنا تھا کہ افسوسناک بات ہے ملاقات میں ایک مضحکہ خیز بات سننے کو ملی۔ میں پاکستانی وزیراعظم کی تقریر میں بھارت کے حوالے سے بات کر رہی ہوں۔ دنیا جانتی ہے کہ پاکستان نے طویل عرصے سے سرحد پار دہشت گردی کو اپنے پڑوسیوں کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کیا ہے۔
Terrorist Jagtar Singh Hawara: سابق وزیر اعلیٰ بینت سنگھ کے قاتل جگتار سنگھ ہوارا نے سپریم کورٹ سے اپیل کی کہ انہیں تہاڑ جیل سے پنجاب جیل منتقل کیا جائے
ببر خالصہ سے وابستہ دہشت گرد جگتار سنگھ ہوارا 2004 میں چندی گڑھ کی بریل جیل میں سرنگ بنا کر اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ فرار ہو گیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ 2005 میں انہیں دوبارہ دہلی میں گرفتار کر لیا گیا۔ تب سے وہ تہاڑ جیل میں ہیں۔
MCD Standing Committee Elections News: ‘عام آدمی پارٹی ایم سی ڈی اسٹینڈنگ کمیٹی کے انتخابات میں نہیں لے گی حصہ ، منیش سسودیا نے کیااعلان
منیش سسودیا کے مطابق دہلی کے ایل جی ونے کمار سکسینہ نے ایم سی ڈی کمشنر کو رات تک انتخابات کرانے کا حکم دیا۔ میں پوچھتا ہوں- یہ کیا سازش ہے؟ آخر ایڈیشنل کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کیسے ہو سکتے ہیں؟
India China Dispute On Arunachal Pradesh : بھارت نے اروناچل پردیش میں ایک چوٹی کودیا نام، چین نے برہمی کا کیا اظہار
چین اور بھارت کے درمیان اروناچل پردیش کو لے کر برسوں سے تنازع چلا آ رہا ہے۔ چین اروناچل پردیش کو جنگنان کہتا ہے۔ بھارت نے ہمیشہ چین کے ان دعوؤں کو مسترد کیا ہے، اور اروناچل پردیش کو ملک کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
Former CM Jagan Mohan Reddy: تروپتی مندر لڈو تنازعہ تھمنے کا نہیں لے رہا ہے نام ، اب جگن ریڈی کی پارٹی نے لگائے یہ الزامات
جگن ریڈی کی پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ آندھرا پردیش پولیس وائی ایس آر سی پی لیڈروں کو جگن موہن ریڈی کے دورہ تروپتی سے پہلے سی ایم چندرابابو نائیڈو اور وزیر نارا لوکیش کی ہدایت پر نوٹس جاری کر رہی ہے۔
French President Macron voices support for permanent UNSC seat for India: ‘بھارت یو این ایس سی کا مستقل رکن بننا چاہیے’، فرانس نے اوپن فورم میں کھل کر حمایت کی ، چین اور پاکستان کو ہوئی تکلیف
اس وقت سلامتی کونسل 5 مستقل ارکان اور 10 عارضی رکن ممالک پر مشتمل ہے، جنہیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی دو سال کی مدت کے لیے منتخب کرتی ہے۔ 5 مستقل ارکان میں روس، برطانیہ، چین، فرانس اور امریکہ ہیں اور یہ ممالک کسی بھی اہم تجویز کو ویٹو کر سکتے ہیں۔
Gujarat Incident: گجرات میں مسافروں کی بس پانی کے تیز بہاؤ میں پھنسی، اس طرح 29 مسافر وں کو بچایا گیا
مسافروں اور انہیں بچانے گئی ریسکیو ٹیم کے پانی کے تیز بہاؤ میں پھنس جانے کے بعد این ڈی آر ایف نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ اس آپریشن میں تقریباً 2 گھنٹے لگے
Haryana Election 2024: سونی پت میں پی ایم مودی نے انتخابی ریلی سے کیا خطاب، کہا- بی جے پی حکومت میں ہریانہ نے بنائی نئی پہچان
ریلی میں وزیر اعظم مودی نے کہا، "جیسے جیسے ووٹنگ کا دن قریب آ رہا ہے، کانگریس کمزور ہو رہی ہے اور ہریانہ میں بی جے پی کو زیادہ حمایت مل رہی ہے۔ میں فخر سے کہتا ہوں کہ میں جو کچھ ہوں اس میں ہریانہ کا بہت بڑا رول رہا ہے۔