Bharat Express DD Free Dish

سیاست

اسی سلسلے میں پیر کو قنوج سے رکن پارلیمنٹ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو نے گھوسی لوک سبھا حلقہ کے دوہری گھاٹ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔

راہل گاندھی اکھلیش یادو سے سوال کرتے نظر آرہے ہیں  کہ ملائم سنگھ یادو کے بارے میں بتائیں۔ آپ نے ان سے کیا سیکھا ہے؟ اس پر اکھلیش نے  کچھ ایسا جواب دیتے ہیں

راہل گاندھی نے تیجسوی سے پوچھا کہ آپ بہار انتخابات کے بارے میں کیا محسوس کرتے ہیں؟ اس پر آر جے ڈی لیڈر کا کہنا ہے کہ "میں شروع سے کہہ رہا ہوں کہ بہار کا نتیجہ چونکا دینے والا ہوگا، لوگ کام دیکھنا چاہتے ہیں۔

راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ سے پہلے یوپی کے دیوریا میں ریلی کرنے پہنچے تھے۔ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب بیشتر حصوں میں شدید گرمی ہے۔

پروین شنکر کپور نے کہاکہ بی جے پی اے اے پی ایم ایل اے کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لیکن یہ الزامات جھوٹے ہیں اور ان دعووں کو ثابت کرنے کے لیے اے اے پی کی طرف سے کوئی مواد پیش نہیں کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے ستیندر جین کو طبی بنیادوں پر دی گئی عبوری ضمانت میں توسیع کرنے سے انکار کر دیا تھا، اور ستیندر جین کو سرینڈرکرنے کو کہا تھا۔

اس بات چیت میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اڑیشہ اسمبلی انتخابات کو لے کر ایک بڑی بات بھی کہی۔ انہوں نے کہا، "اڑیشہ کی تقدیر بدلنے والی ہے، حکومت بدل رہی ہے۔

چارج شیٹ میں سی بی آئی کے چھاپے کے بعد سندیش کھالی سے برآمد کیے گئے ہتھیاروں کا بھی ذکر ہے۔ ای ڈی کے ایک سینئر افسر نے کہا، "ای ڈی کے معاملے کی تحقیقات سنبھالنے کے 56 دنوں کے اندر چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو 21 مارچ کو ای ڈی نے دہلی کے مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے میں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ کیجریوال نے اپنی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

چھگن بھجبل نے مزید کہا، "ہمیں ان (بی جے پی) کو بتانا چاہیے کہ ہم الیکشن لڑنے کے لیے زیادہ سیٹیں چاہتے ہیں تاکہ ہم تقریباً 50 سے 60 سیٹیں جیت سکیں۔" ریاست کی 288 سیٹوں میں سے بی جے پی نے 2019 کے اسمبلی انتخابات میں 105 سیٹیں جیتی تھیں