Delhi LG refutes Kejriwal’s claims on Shakur Basti slum: شکور بستی میں کیجریوال نے ایسا کیا کہا؟ جس پر ایل جی وی کے سکسینہ ہوئے ناراض، سابق وزیر اعلیٰ کو دی یہ نصیحت
اروند کیجریوال کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے کہا کہ ’’شکور بستی کی کچی آبادیوں کے بارے میں وزیر اعلیٰ کا بیان مکمل طور پر غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے‘‘
My chair not vacant, says CM Siddaramaiah: کرناٹک میں اقتدار کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں کے درمیان سی ایم سدارامیا نے کیا طنز، کہا ان کی کرسی خالی نہیں ہے
وزیراعلیٰ نے صحافیوں سے کہا کہ رپورٹنگ کرتے وقت معاشرے اور اپنے ضمیر کو مدنظر رکھیں۔ انہوں نے کہا، ’’ان دنوں قیاس آرائیوں پر مبنی صحافت مرکز میں ہے۔ یہ ایک خطرناک رجحان ہے۔
HMPV Virus: آسام میں HMPV وائرس کا کیس ملنے سے خوف کا ماحول، 10 ماہ کا بچہ متاثر، ہندوستان میں مریضوں کی تعداد 15 ہوئی
چین میں انسانی میٹاپنیووائرس (HMPV) کی وجہ سے اس بیماری کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ کیسز میں اضافے کی حالیہ رپورٹوں کے پیش نظر، سکم حکومت نے صورتحال پر گہری نظر رکھنے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
Supreme Court on Same Sex Marriage: سپریم کورٹ میں جمعرات کو ہم جنس پرستوں کی شادی پر ہوگی سماعت،5 ججوں کی بنچ نے اسے قانونی حیثیت دینے سے کردیا تھا انکار
اس فیصلے میں کہا گیا کہ شادی بنیادی حق نہیں ہے۔ ہم جنس پرستوں کو بھی اپنے ساتھی کا انتخاب کرنے اور اس کے ساتھ رہنے کا حق حاصل ہے، لیکن حکومت کو ان کے رشتے کو شادی کا درجہ دینے یا کسی اور طریقے سے قانونی حیثیت دینے کا حکم نہیں دیا جا سکتا۔
Naresh Balyan Arrest: عام آدمی پارٹی ایم ایل اے نریش بالیان کو لے کر دہلی پولیس کا بڑا انکشاف، کہا- انہوں نے گینگسٹر نندو کو پیسے پہنچائے
بالیان دہلی کے پہلے ایم ایل اے ہیں، جنہیں دہلی پولیس نے مکوکا کے تحت گرفتار کیا گیاہے۔ ابھی تک دہلی میں کسی بھی سیاسی پارٹی کے ایم ایل اے کو مکوکا کیس میں گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
Delhi Assembly Election 2025: کانگریس نے پیاری دیدی یوجنا کا کیا اعلان، 2500 روپئے ہر ماہ دینے کا وعدہ
دہلی اسمبلی الیکشن سے پہلے کانگریس نے بڑا اعلان کیا ہے اور خواتین کو اپنی طرف راغب کرنے کی ایک بڑی پہل ہے-
Prashant Kishor: انشن پر ہوا ایکشن،حراست میں لئے گئے پرشانت کشور،گاندھی میدان کو کرایا گیا زبردستی خالی
اس سلسلے میں جن سورج پارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پولیس پرشانت کشور کو ایمس لے گئی ہے۔ انہیں باقی سب سے الگ کر دیا گیا ہے۔ پرشانت کشور نے کسی بھی طرح کے علاج سے انکار کر دیا ہے۔
PM Modi Parivartan Rally: روہنی کے جاپانی پارک میں پی ایم مودی نے ریلی سے کیا خطاب، کہا نہیں برداشت کریں گے عآپ-دا
یہ ہم سب کا خواب ہے، اس لیے میں دہلی کے لوگوں سے اپیل کرنے آیا ہوں۔ میں آپ کے بچوں کے مستقبل کے لیے بی جے پی کو موقع دینے کی اپیل کرنے آیا ہوں۔ دہلی کی ترقی صرف بی جے پی ہی کر سکتی ہے۔
Union Carbide’s Waste Disposal: یونین کاربائیڈ کے کچرے کو ضائع کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، سماعت 6 جنوری کو
پتھم پور میں یونین کاربائیڈ کے کچرے کو ضائع کرنے کا معاملہ کافی گرمایا ہوا ہے، اس معاملے کو لے کر پتھم پور میں ہنگامہ جاری ہے۔
Sanjay Raut slammed BJP: کیا جے ڈی یو کے ممبران اسمبلی بی جے پی میں ہوں گے شامل؟ سنجے راوت کے بیان سے قیاس آرائیاں تیز
سنجے راوت نے الزام لگایا کہ بی جے پی بہار میں اپنی اتحادی جے ڈی یو کو دھوکہ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا، "بی جے پی نے بہار میں جے ڈی یو کے 10 ممبران اسمبلی کو توڑنے کی سازش شروع کر دی ہے