Prime Minister Narendra Modi : دہلی کے عوام کو انتخابات سے پہلے ملےگا نئے سال کا تحفہ ؟ پی ایم مودی کی رہائش گاہ پر مرکزی کابینہ کی میٹنگ
اس میٹنگ میں دہلی سے متعلق کئی اہم مسائل پر بات ہونے کی امید ہے۔ خاص طور پر دہلی حکومت کے اعلانات کے درمیان مرکزی حکومت دہلی کے لیے نئی اسکیموں کا اعلان کر سکتی ہے۔
BJP MP Manoj Tiwari: بی جے پی ایم پی منوج تیواری نے ہم وطنوں کو نئے سال کی مبارکباد دی
بی جے پی ایم پی منوج تیواری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک ویڈیو شیئر کیا اور ہم وطنوں کو نئے سال کی مبارکباد دی۔
Mahant Shankaranand: مہاکمبھ میں مسلمانوں کے خلاف نیا فرمان، مہنت شنکر آنند نے سنبھل تشدد پرکہا ووٹ بینک کی سیاست ہورہی ہے
اس سے قبل اکھاڑا پریشد نے مہاکمبھ کے علاقے میں مسلم مذہب کے کسی بھی فرد کے ذریعہ دکان یا کسی بھی طرح کے کاروبار کو لے کر فرمان جاری کرچکی ہے،
Punjab Bandh: آج 10 گھنٹے بند رہے گا پنجاب ،سڑکیں جام، ریلوے ٹریک پر مظاہرین، پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی
جام کے دوران ایمرجنسی سروسز اور ایئرپورٹ کی طرف جانے والے مسافروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ آج پنجاب بند کے پیش نظر پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
Dr. Manmohan Singh’s memorial: ڈاکٹر منموہن سنگھ کی سمادھی ضرور بنے گی… مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کانگریس کے الزام پرکہی یہ بات
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسومات کو لے کر تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کانگریس کا الزام ہے کہ بی جے پی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کا نگم بودھ گھاٹ پر آخری رسومات کرکے ان کی توہین کی ہے۔
BJP has no vision in Delhi: انتخابات سے قبل اروند کیجریوال کا دعویٰ، ‘بی جے پی دہلی میں ‘آپریشن لوٹس’ چلا رہی ہے’
اروند کیجریوال نے کہا کہ بی جے پی نے دہلی میں شکست قبول کر لی ہے، ان کے پاس نہ تو سی ایم کا چہرہ ہے، نہ کوئی امیدوار اور نہ ہی ان کے پاس کوئی ویژن ہے۔
Mann Ki Baat: ‘من کی بات’ پروگرام کی 117ویں قسط، پی ایم مودی نے مہاکمبھ، آئین اور کھیلوں کا کیا ذکر
انہوں نے کہا کہ آئین کے ورثے سے جڑنے کے لیے constition75.com کے نام سے ایک خصوصی ویب سائٹ بھی بنائی گئی ہے۔ اس میں آپ آئین کی preamble کو پڑھنے کے بعد اپنا ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
Manmohan Singh Memorial: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کےسمارک سے متعلق معاملے کے حقائق
اس سے پہلے ذرائع کے حوالے سے گیا کہا تھا کہ کانگریس اس معاملے پر سیاست کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا تھا کہ حکومت نے منموہن سنگھ کی سمارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور کانگریس کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
Manmohan Singh Funeral: منموہن سنگھ اپنے آخری سفر پر… پی ایم مودی نے منموہن سنگھ کو نگم بودھ گھاٹ پر خراج عقیدت پیش کی
دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی بھی نگم بودھ گھاٹ پہنچی ہیں۔ کچھ دیر بعد سابق وزیر اعظم کو یہاں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
Manmohan Singh Funeral: منموہن سنگھ کے سمارک پر تنازع: ‘اگر اٹل جی کے ساتھ ایسا ہوتا تو…’، نوجوت سدھو کا بی جے پی پر حملہ
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے بھی اس پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کے تناظر میں احترام کی روایت پر عمل کیا جانا چاہیے۔ بی جے پی کو ایک نامناسب مثال قائم نہیں کرنی چاہئے