PM Modi in FinTech Fest: ‘جب سرسوتی راستے میں کھڑی تھی تو وہ…’، پی ایم مودی نے اس دانشور کا ذکر کرتے ہوئے کسا طنز ، کہی یہ بڑی بات!
وزیر اعظم نے ہندوستان میں سستے موبائل فون، ڈیٹا اور زیرو بیلنس ،جن دھن بینک اکاؤنٹ کا ذکر کیا اور پھر اپوزیشن کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کو یاد ہوگا کہ پہلے کچھ لوگ پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر سوال کرتے تھے
Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کا پتلا جلانے آئے کسان لیڈر، پولیس نے روکا اور پتلا لے کر بھاگ گئی، ویڈیو وائرل
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسان کنگنا رناوت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ اس دوران جیسے ہی کسان گاڑی سے کنگنا رناوت کا پتلا نکالتے ہیں، پولیس اسے چھیننے کی کوشش کرنے لگتی ہے۔
Manipur Violence: منی پور میں کب ختم ہوگا تشدد ؟ شرپسندوں نے Meitei تنظیم کے دفتر پر بم دھماکے اور گولیاں چلائیں
دکن ہیرالڈ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کی رات آٹھ بجے پیش آیا۔ یونائیٹڈ کمیٹی منی پور کا دفتر امپھال ویسٹ کے لمفیل پت علاقے میں واقع ہے۔
President Says Many Rapes Forgotten Since Nirbhaya: ‘اب بس بہت ہو ا، بیٹیوں کے خلاف جرائم برداشت نہیں، صدر دروپدی مرمو کا کولکتہ عصمت دری کیس پر چھلکادرد
خواتین کے خلاف مظالم پر صدر دروپدی مرمو نے کہا کہ بہت ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا، "یہاں تک کہ جب کولکتہ میں طلباء، ڈاکٹر اور شہری احتجاج کر رہے تھے، تب بھی مجرم دوسری جگہوں پر گھات لگا ئے بیٹھے تھے ۔"
PM Jan Dhan Yojana: پی ایم مودی کی میگا اسکیم جن دھن یوجنا کے 10 سال مکمل…کتنے لوگوں کو ملا کتنا فائدہ ؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ایم جن دھن اسکیم کے بعد غریبوں کے بینکوں تک رسائی بڑھی ہے۔ غریب اور کم آمدنی والے لوگوں کی بڑی تعداد نے اکاؤنٹ کھولے ہیں
Jammu Kashmir Election 2024: ‘انتخابات حرام تھے اب حلال ہو گئے ہیں’ عمر عبداللہ کا الیکشن لڑنے والے جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر طنز
عمرعبداللہ نے مزید کہا کہ 35 سال تک جماعت اسلامی ایک مخصوص سیاسی نظریے کی پیروی کرتی رہی جو اب بدل چکی ہے۔ اچھا ہے ہم چاہتے تھے کہ جماعت پر پابندی ختم ہو اور وہ اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں لیکن ایسا نہیں ہوا۔
Transformation in Jammu and Kashmir Under BJP’s Central Government: بی جے پی کی مرکزی حکومت کے تحت جموں و کشمیر میں آئی نئی تبدیلی
جموں و کشمیر کے بارے میں پی ایم مودی کے نقطہ نظر کی بنیادوں میں سے ایک ان کا ترقی اور امن کا ایجنڈا رہا ہے۔اگست 2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی خطے کے لیے ایک تاریخی موڑ ثابت ہوا ہے۔
Supreme Court: اے ایس جی راجو نے کویتا کے فون کی فارمیٹنگ پر اٹھائے سوال تو سپریم کورٹ نے پوچھا- پھر آپ بحث کر رہے ہیں، کیا کوئی ثبوت ہے یا…
اے ایس جی راجو نے کہا کہ کے کویتا نے دوسرے ملزمین سے بھی بات کی تھی، لیکن ای ڈی کے بلائے جانے سے پہلے ہی اس نے تمام ریکارڈ کو ڈیلیٹ کر دیا ت گیاتھا۔
Sanjiv Bhatt: سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کی درخواست پر گجرات حکومت کو نوٹس، ایل کے اڈوانی کی رتھ یاترا سے متعلق معاملہ
بنچ نے اس درخواست کو کیس میں زیر التوا دیگر درخواستوں کے ساتھ درج کیا۔ سنجیو بھٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے 9 جنوری 2024 کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے
Champai Soren in BJP: جھارکھنڈ میں چمپئی سورین کے ساتھ چلنا نہیں ہوگا آسان!جانئے کیا ہے پاور گیم
چمپئی سورین کے بی جے پی میں شامل ہونے کی خبروں کے بعد بابولال منراڈی کی ناراضگی کی خبریں تو سامنے آرہی ہیں، لیکن پارٹی کو اس فیصلے سے کافی فائدہ ضرور ہوسکتا ہے۔





