Masterclass on how to deal with Trump: ‘پوری دنیا کے لیڈروں کو ان سے سیکھناچاہیے’، امریکی میڈیا نے بھی پی ایم مودی کو ایک بہترین مذاکرات کار قرار دیا
سی این این کے سینئر صحافی ول رپلے نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ٹرمپ نے پہلے جاپانی وزیر اعظم اشیبا سے اچھی ملاقات کی۔ اب ٹرمپ کی پی ایم مودی سے ملاقات بھی بہت مثبت رہی۔
PM Modi-Gabbard Meet: وزیراعظم مودی سے ملاقات کے موقع پر تلسی گبارڈ نے کہا ‘‘میں امریکہ بھارت دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پر امید ہوں’’
وزیر اعظم مودی کے امریکی دورے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے کہا کہ انہوں نے کئی اہم شخصیات سے بات چیت کی، جن میں تلسی گبارڈ، ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک اور کاروباری وویک رامسوامی شامل ہیں۔
Indian Deportation Row: امریکہ سے 119 تارکین وطن کو لے کر ایک اور طیارہ امرتسر ایئر پورٹ کے لئے روانہ، کیا پی ایم مودی کے امریکی دورے کا اثر نظر آئے گا؟
امریکہ سے ایسے غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کی پہلی کھیپ 5 فروری کو امرتسر پہنچی۔ پھر 104 افراد کو ہتھکڑیوں اور بیڑیوں میں باندھ کر امریکی فوجی طیارے میں لایا گیا تھا۔ اس معاملے پر سڑکوں سے لے کر پارلیمنٹ تک ہنگامہ ہوا تھا۔
FIR against Afzal Ansari: ’’برائی کے خلاف آواز اٹھانے پر دی جاتی ہے دھمکی…نہیں پڑتا کوئی فرق…‘‘، مقدمہ درج ہونے کے بعد افضال انصاری کا بڑا بیان
افضال نے کہا کہ ملکی اثاثے نجی ہاتھوں میں بیچے جا رہے ہیں۔ ملک میں انارکی پھیلی ہوئی ہے۔ ریلوے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، لیکن کارروائی کے نام پر کچھ نہیں کیا گیا۔ ریلوے نے توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ میرا ماننا ہے کہ ان سوالوں کو جواٹھائے گا اسے ختم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
Shivraj Singh Chouhan: ‘یو آر گریٹ ‘، شیوراج سنگھ نے ٹرمپ کی تصویر پوسٹ کی اور کہا- ملک وزیر اعظم مودی کے دل میں دھڑکتا ہے
سابق وزیر اعلیٰ کے اس ٹویٹ پریوزر شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ کئی لوگوں نے اسے ری ٹویٹ بھی کیا۔ شیوراج سنگھ چوہان اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان سیاسی رشتہ بہت پرانا اور مضبوط ہے۔
Trump says US to increase military sales to India: بھارت کو امریکہ سے ملیں گے پانچویں جنریشن کے خطرناک لڑاکا طیارے ، مودی- ٹرمپ کے درمیان دفاعی شعبے میں ہوئےیہ معاہدے
بھارتی حکومت جلد ہی اپنی فضائیہ میں بڑی تعداد میں نئے لڑاکا طیارے شامل کرنا چاہتی ہے۔ یہ بات امریکہ اور روس دونوں اچھی طرح جانتے ہیں۔
PM Modi And Donald Trump: “وہ ایک عظیم لیڈر ہیں… وہ ایک باوقار شخصیت ہیں”: صدر ٹرمپ نے امریکی دورے کے دوران پی ایم مودی کےتعلق سے کیا کیا کہا؟
وائٹ ہاؤس میں گرمجوشی سے گلے ملنے پر صدر ٹرمپ نے کہا، "ہم نے آپ کو بہت یاد کیا۔"
Pulwama Attack: پلوامہ حملے کی برسی پر پی ایم مودی اورامت شاہ نے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کی، دہشت گردی کو لے کر کہی یہ بات
وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اپنے پیغام میں کہا کہ دہشت گردی پوری انسانیت کا سب سے بڑا دشمن ہے اور پوری دنیا اس کے خلاف متحد ہو چکی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مودی حکومت دہشت گردی کے خلاف 'زیرو ٹالرنس' کی پالیسی پر کام کر رہی ہے
Mohammad Azam Khan and Abdullah Azam Khan: کیاسپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد اعظم خان اور عبداللہ جیل سے باہر آئیں گے؟
2017 میں سماج وادی پارٹی کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے محمد اعظم خان اور ان کے خاندان کے افراد کے خلاف 100 سے زیادہ قانونی مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
Mumbai Attack culprit Tahawwur Rana’s extradition approved: بھارت کی بڑی سیاسی جیت ، ممبئی حملے کے مجرم طہور رانا کی حوالگی کی راہ ہوئی ہموار
یاد رہے کہ 26 نومبر 2008 کو لشکر کے 10 دہشت گرد سمندر کے راستے ممبئی میں داخل ہوئے اور ایسا دھماکہ کیا کہ شہر لرز اٹھا۔ دہشت گردوں نے 9 مقامات پر دھماکے کیے جن میں سے 8 جنوبی ممبئی میں تھے





