Bharat Jodo Nyay Yatra: چار دن پہلے ہی بھارت جوڑو نیائے یاترا ہوگی ختم،جانئے کیوں لینا پڑا ایسا فیصلہ
بھارت جوڑو نیائے یاترا منی پور سے شروع ہوئی، جس کے بعد یاترا دیگر شمال مشرقی ریاستوں ناگالینڈ، اروناچل پردیش، آسام سے ہوتی ہوئی مغربی بنگال پہنچی۔ شمال مشرق میں نیائے یاترا کے دوران کانگریس نے منی پور میں تشدد کا مسئلہ اٹھایا۔ اس کے بعد جب یاترا آسام پہنچی تو پولس اور کانگریس کارکنوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔
Justice Abhijit Gangopadhyay: جسٹس ابھیجیت نے صبح دیا استعفیٰ ،دوپہر کو بی جے پی میں شامل ہونے کا کردیا اعلان
جسٹس ابھیجیت کس سیٹ سے لوک سبھا کا انتخاب لڑیں گے۔ کیا مغربی بنگال کی ہی کسی سیٹ سے امیدوار ہوں گے یا پھر ریاست کے باہر دوسری کسی سیٹ سے انہیں موقع دیا جاسکتا ہے ،اس سوال کا جواب ابھی تک نہیں آیا ہے البتہ جب ابھیجیت سے پوچھا گیا تو انہوں نے اس کو پارٹی اعلیٰ کمان پر چھوڑ دیا۔
UP MLC Election 2024: گڈو جمالی کو اکھلیش یادو نے دیا بڑا تحفہ، سماجوادی پارٹی نے ایم ایل سی امیدواروں کے نام کا کیا اعلان
ایس پی کے علاوہ بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے سے آر ایل ڈی نے بھی اپنے ایک امیدوار کے نام کا اعلان کیا ہے۔ آر ایل ڈی نے یوگیش چودھری کو اس الیکشن میں اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ذرائع کی مانیں تو یوگی حکومت کے وزیر آشیش پٹیل بھی این ڈی اے سے اپنا دل کے امیدوار کے طور پر اس الیکشن میں امیدوار ہوسکتے ہیں۔
Kalpakkam Nuclear Power Plant: پی ایم مودی نے کلپکم میں پروٹو ٹائپ فاسٹ بریڈر ری ایکٹر کی ‘کور لوڈنگ’ کا مشاہدہ کیا
وزیر اعظم نے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین اے کے موہنتی، بھابھا اٹامک ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر وویک بھسین اور اندرا گاندھی اٹامک ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر بی وینکٹرمدھس کے ساتھ پی ایف بی آر کے ری ایکٹر والٹ اور کنٹرول روم کا دورہ کیا۔
گجرات میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، سابق ریاستی صدر اور موجودہ ایم ایل اے Arjun Modhwadia نے پارٹی چھوڑ دی
گجرات میں کانگریس کو ایک کے بعد ایک جھٹکا لگ رہا ہے۔ اس سال جنوری کے مہینے میں کانگریس کے ایک سینئر لیڈر اور ایم ایل اے نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
Jharkhand: ایم ایل اے کی شکایات کے درمیان کانگریس وزراء کے دہلی دورے نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان غیر مطمئن ایم ایل اے کو مبینہ طور پر بات چیت کے بعد گھر واپس آنے کے لیے راضی کیا گیا۔
Mahua Moitra Summon: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مہوا موئترا کو پھر بھیجا سمن، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟
دوبے نے موئترا پر مالیاتی فائدے کے لیے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام بھی لگایا ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ موئترا نے دعوی کیا ہے کہ انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے
Rahul Gandhi slams PM Narendra Modi: ملک کے نوجوانوں کے نام راہل گاندھی کا پیغام،مودی سرکار کو بنایا نشانہ،روزگار کے مسئلے پر دکھایا آئنیہ
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے روزگار کے معاملے پرایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔آج انہوں نے پی ایم مودی کے ارادوں پر سوال اٹھائے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے انہوں نے الزام لگایا کہ پی ایم مودی کا روزگار فراہم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
Kalpana Soren writes emotional post: اپنی سالگرہ پر ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین نے کیا عوامی زندگی میں آنے کا اعلان، سوشل میڈیا پر لکھا جذباتی پوسٹ
سوشل میڈیا پر کلپنا مرمو سورین کے لکھے گئے جذباتی الفاظ اور جملوں کو سیاست میں ان کی پہلی شروعات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Land for Jobs Case: امت کٹیال کو عبوری ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل پر ہائی کورٹ نے طلب کیا جواب
بنچ نے کہا کہ اگر ان تجاویز پر مقررہ وقت کے اندر عمل درآمد نہیں ہوتا ہے تو دہلی حکومت کے چیف سکریٹری ذاتی طور پر عدالت میں حاضر ہوں گے اور بتائیں گے کہ حکم کی تعمیل کیوں نہیں کی گئی۔