Ministry of Defense: دیسی فوجی صلاحیت کو ایک نئی جہت ملے گی! رف ٹیرین فورک لفٹ ٹرکوں کی خریداری پر وزارت دفاع کی منظوری
آر ٹی ایف ایل ٹی ایک اہم سازوسامان ہے جو جنگی اور لاجسٹک سپورٹ آپریشنز میں مدد فراہم کرے گا اور مسلح افواج کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔
Vulgar Comedy Case: اگر پہلے ہی ضمانت مل گئی ہے تو کیوں درخواست دائر کی؟ سپریم کورٹ نے آشیش چنچلانی سے پوچھا
آشیش چنچلانی کے وکیل نے اعتراف کیا کہ انہیں راحت ملی ہے، لیکن انہوں نے اس ایک خاص پروگرام کے سلسلے میں متعدد ایف آئی آر درج کرنے پر اعتراض کیا۔
1993 Blast Case: ابو سلیم نے بمبئی ہائی کورٹ داخل کی اپیل، جیل میں 25 سال گزارے،کہا اب تو رہائی کی تاریخ بتائیں
اپنی درخواست میں ابو سلیم نے نومبر 2005 سے اب تک جیل میں گزارے ہوئے وقت کا شمار کیا۔ ان کے مطابق اس نے نومبر 2005 سے ستمبر 2017 کے درمیان تقریباً 11 سال، 9 ماہ اور 26 دن انڈر ٹرائل کے دوران گزارے۔
Israel shaken by several explosions simultaneously: اسرائیل میں سلسلہ وارخوفناک دھماکے، وزیراعظم نیتن یاہو نے بلائی ہنگامی میٹنگ
وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے سیکورٹی حکام کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔
Haryana Civic Polls: ہریانہ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل کانگریس کا بڑا قدم، 7 لیڈران کو پارٹی سے کیا باہر
ہریانہ اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس پارٹی بلدیاتی انتخابات میں اپنا پورا زور لگا رہی ہے۔ ریاست کی ذمہ داری نبھا رہے ادے بھان مسلسل کانگریس امیدواروں کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں وہ فرید آباد میں تھے، جہاں انہوں نے کانگریس کے میئر کے امیدوار کے لیے کانگریس کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کی۔
South Vs Bollywood: فلموں کے علاوہ سیاست میں بھی ساؤتھ کے ستاروں کا بول بالا، بالی ووڈ سلیب کیوں ہو جاتے ہیں فلاپ
جے للیتا نے اپنے کیرئیر کا آغاز فلموں سے کیا۔ فلموں میں شہرت کمانے کے بعد وہ سیاست میں دھوم مچارہے ہیں۔ لوگ جے للیتا سے لوگ بہت پیار کرتے تھے اور انہوں نے اتنا کام کیا کہ وہ چھ بار تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ بنیں۔
Indian Politics: چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر ناراض راہل گاندھی، کہا- ’آدھی رات کو جلدی میں لیا گیا فیصلہ ‘
کانگریس لیڈر نے یہ بھی واضح کیا کہ قائد حزب اختلاف (ایل او پی) کی حیثیت سے ان کا فرض ہے کہ وہ بابا صاحب امبیڈکر اور ہمارے ملک کے بانی قائدین کے نظریات پر عمل کرتے ہوئے حکومت کو جوابدہ بنائیں۔
Delhi CM Oath Ceremony: کیا اروند کیجریوال کو دہلی کے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب میں ملے گا دعوت نامہ؟ جانئے اپ ڈیٹ
دہلی کے نئے وزیر اعلیٰ کی تقریب حلف برداری کی تاریخ بھی تبدیل کر دی گئی۔ پہلے یہ پروگرام 19 فروری کو منعقد کرنے کا منصوبہ تھا، لیکن اب اس میں ایک دن کا اضافہ کر کے 20 فروری کو منعقد کیا جائے گا۔
Ranveer Allahabadia: رنویر الہ آبادیہ کی گرفتاری اور نئی ایف آئی آر پر روک، سپریم کورٹ نے کہا- یوٹیوبر کا دماغ گندگی سے بھرا ہے
جسٹس سوریا کانت اور جسٹس این کوٹیشور سنگھ کی بنچ کیس کی سماعت کر رہی تھی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے رنویر الہ آبادیہ سے پوچھا، 'صرف اس لیے کہ آپ مشہور ہو گئے ہیں،
سیم پترودا نے ایسا کیا کہا کہ ناراض ہوئی بی جے پی، سدھانشو ترویدی نے کہا- یہ گلوان کے شہیدوں کی توہین
چین کے حوالے سے سیم پترودا کے بیان نے تنقید کو جنم دیا ہے۔ راجیہ سبھا ایم پی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر سدھانشو ترویدی نے پیر کو انڈین اوورسیز کانگریس کے سربراہ سیم پترودا کے بیان کو گلوان شہداء کی توہین قرار دیا۔





