Lok Sabha Elections & Hyderabad Seat: اویسی کے خلاف حیدرآباد سیٹ سے کانگریس پارٹی نے اتارا امیدوار، مقابلہ ہوا کافی دلچسپ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اس سیٹ پر اسدالدین اویسی کے مقابلے میں مادھوی لتا کو موقع دیا ہے، جو ہندتوا کی شبیہ رکھتی ہیں۔ ایسے میں سیاسی حلقوں میں مانا جا رہا ہے کہ اس بار حیدرآباد لوک سبھا سیٹ پر مقابلہ کافی دلچسپ ہوگا۔
Focus shifted from Modi ki Guarantee to Mangalsutra: مودی کی گارنٹی سے زیادہ اب منگل سوتر اور ہندو-مسلمان پر زور دینے لگی ہے بی جے پی، جانئے ایسا کیوں ہوا
بی جے پی آدھی آبادی کا ووٹ چاہتی ہے، لیکن اس سے بڑی بات یہ ہے کہ پارٹی اب ان سے صرف اجولا یاسرکاری مکان کے نام پر ووٹ نہیں مانگ سکتی۔ پارٹی کو جذباتی مسئلے کی بھی ضرورت تھی جس کے ذریعے خواتین کو راغب کیا جا سکے۔
Lok Sabha Election 2024: سمرتی ایرانی نے پرینکاگاندھی واڈرا کے شوہر کا نام لیتے ہوئے کانگریس پر لگایا نشانہ
امیٹھی لوک سبھا سیٹ پر 20 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ اس سیٹ پر بی جے پی نے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کو ٹکٹ دیا ہے۔ حالانکہ کانگریس نے ابھی تک اس سیٹ پر کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔جبکہ مانا یہ جارہا ہے کہ راہل گاندھی کو ایک بار پھر امیٹھی سے میدان میں اتارا جا سکتا ہے۔
Saurabh Bhardwaj Met CM Arvind Kejriwal:وزیر سوربھ بھردواج کی جیل میں سی ایم اروند کیجریوال سے کی ملاقات، کہا بیچ میں شیشہ تھا ؟
دہلی کے وزیر سوربھ بھردواج نے جانکاری دیتے ہوئے کہا، "میں نے سی ایم اروند کیجریوال سے ملاقات کی اور ان سے آدھے گھنٹے تک بات کی، ملاقات کے دوران درمیان میں ایک گرل اور ایک شیشہ تھا
Delhi Liquor Policy Case: منیش سسودیا کی عدالتی حراست میں 7 مئی تک کی توسیع، عدالت نے سی بی آئی سے کیا جواب طلب
ملزم کے وکیل نے دوران سماعت جج سے کہا کہ ہمیں کمرہ عدالت سے واک آؤٹ نہیں کرنا تھا۔ ہم اس کے لیے بھی معذرت خواہ ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: بی جے پی بھی چاہتی ہے کہ اکھلیش یادو قنوج سے الیکشن لڑیں؟ یہاں آپ کے سوا کوئی نہیں لڑ سکتا
بی جے پی ایم پی نے کہا، وہ سمجھتے ہیں کہ اگر تیج پرتاپ یادو یہاں سے الیکشن لڑتے ہیں تو سماج وادی پارٹی تباہ ہو جائے گی اور ایس پی کے 70-80 فیصد کارکن ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
Lok Sabha Elections 2024: پی ایم مودی کے بیان کی جانچ کرے گا الیکشن کمیشن، جانیں کس بیان کو لے کرکانگریس نے شکایت کی؟
دی ہندو' کے مطابق کانگریس نے پی ایم مودی کے اس بیان کو لے کر پیر 23 اپریل کو الیکشن کمیشن سے ملاقات کی ہے۔ کانگریس نے یہاں رسمی طور پر پی ایم مودی کے خلاف شکایت درج کرائی ہے اور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: چچا رام گوپال یادو نے قنوج میں تصویر صاف کی! رام گوپال نے منگل سوتر پر سیاست پر بات کی، بتایا کہ کون لڑے گا لوک سبھا الیکشن
ایس پی لیڈررام گوپال یادو نے کہا کہ بی جے پی نے اب جملہ بازی کا نام بدل کر گارنٹی کر دیا ہے اور اعلیٰ لیڈر اسے گارنٹی کا نام دے کر لوگوں کو الجھا رہے ہیں، یہ ملک کے لیے اچھی بات نہیں ہے۔
Lok Sabha Election 2024:آئی ایم ڈی نے ہیٹ ویو کی پیشن گوئی جاری کی ہے،چوتھے اور پانچویں ووٹنگ کےمرحلے کے دوران گرمی اپنے عروج پر ہوگی
انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق اس موسم گرما میں اسکول اور کالج کی تعطیلات کے درمیان ریلوے کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہونے والا ہے
Lok Sabha Election 2024: قنوج پر ایس پی کا سسپنس برقرار؟ اکھلیش یا تیج پرتاپ! نامزدگی کی تاریخ25 اپریل ہے؟
میٹنگ میں اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ وہ چچا رام گوپال اور شیو پال یادو سے بات کرنے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کی مانیں تو اکھلیش نے کہا کہ آپ لوگوں کے جذبات کو دیکھتے ہوئے اس معاملے پر دوبارہ غور کیا جا سکتا ہے۔