Operation Sindoor: جے ہند’، پاکستان پر ہندوستان کے حملے کے بعد راہل گاندھی کا پہلا ردعمل، کہا ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے
آج آپریشن سندورپر کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے دہشت گردی کے خلاف اس سخت حملے کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا، "پاکستان اور پی او کے سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی پالیسی مضبوط اور واضح ہے۔
1971 کی جنگ کے بعد بھارت کی تینوں افواج نے پاکستان کے خلاف کی زبردست کارروائی، 100 کلومیٹر گھس کر کیا حملہ
پاکستان اور پی او کے میں جن 9 مقامات پر بھارت نے فضائی حملے کیے ان میں سے کچھ بین الاقوامی سرحد سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔ خاص طور پر بہاولپور جو کبھی جیش محمد کے گڑھ کے طور پر جانا جاتا تھا،
Operation Sindoor: آدھی رات کو پاکستان میں مچا دی تباہی، دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کردیا تباہ، 90 سے زائد دہشت گرد ہلاک
ہندوستانی فضائیہ نے آپریشن سندور میں جدید ترین ہتھیاروں، اسکریپ کروز میزائلوں سے لیس رافیل طیاروں اور LMS (لاجسٹک مینجمنٹ سسٹم) ڈرون کا استعمال کیا۔ جو انتہائی درستگی کے ساتھ ہدف کو تباہ کر دیتا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ نے آپریشن سندور میں رافیل لڑاکا طیاروں پر اسکالپ کروز میزائل اور ہیمر میزائل، دو طاقتور ہتھیاروں کا استعمال کیا۔
Operation Sindoor: پاکستانی ٹھکانوں پر زبردست ائیر اسٹرائیک، دہشت گردوں کے کیمپ ہوے تباہ، ہر طرف گونجے جے ہند کے نعرے
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہندوستانی فضائیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "آپریشن سندور دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے مضبوط ارادے کی علامت ہے۔ ہماری فوج نے ہمت اور طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔"
Operation Sindoor : پی ایم مودی لگاتار آپریشن سندور پر گہری نظر بنائے ہوئے ہیں، لے رہے ہیں پل پل کی خبر
پی ایم مودی ہر لمحہ کارروائی سے متعلق ہر تفصیل سے اپ ڈیٹ لے رہے ہیں۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ بھارت نے دہشت گردوں کو نشانہ بناتے ہوئے 9 حملے کیے اور تمام کارروائیاں کامیاب رہیں۔
Pahalgam Terror Attack: وارث پٹھان- پاکستان کو سبق سکھانے کا صحیح وقت، اری اور پلوامہ سے زیادہ سخت کارروائی، اب کیا ہوگا پاکستان کا؟
اے آئی ایم آئی ایم کے ترجمان وارث پٹھان نے کہا کہ ایک بار غلطی کرنے والا شیطان ہے اور بار بار ایک ہی غلطی کرنے والا پاکستان ہے۔
Pakistan On Pahalgam Terror Attack: ایک طرف ایم ایچ اے نے ماک ڈرل کا دیاحکم ، دوسری طرف پاکستان کا خون ہوا خشک، خواجہ آصف نے کہا- ‘بھارت کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے
خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ بھارت کنٹرول لائن پر کسی بھی مقام پر حملہ کر سکتا ہے،
Pahalgam Terror Attack: پہلگام حملے کا بدلہ لینے کا پلان ہواتیار؟ نیوی اور آئی اے ایف چیف کے بعد پی ایم مودی سے دفاعی سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کی ملاقات
پی ایم مودی نے میٹنگ میں کہا، 'فوج کو اپنی سہولت کے مطابق وقت اور ہدف کا فیصلہ کرکے جوابی کارروائی کرنی چاہیے۔' حکومت کے اس فیصلے کے بعد پاکستان خوفزدہ ہو گیا ہے اور پاکستانی فوج ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کر رہاہے، جس کا بھارتی فوج منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔
Sanjay Raut on Eknath Shinde vs Ajit Pawar: سنجے راوت نے کہا -اجیت پوار کو ‘شکونی’ کہنے والے دیویندر فڑنویس کو کل ‘دریودھن’ کہنے سے نہیں ہچکچائیں گے
سنجے راوت نے سامنا میں لکھا، امبیڈکر کہتے ہیں، 'نگلنے' کا لمحہ قریب آرہا ہے۔ یہ دیکھنا باقی ہے کہ کون کس کو نکالتا ہے
US Tariff On Movies: ٹرمپ کی ایک اور اسٹرائک، امریکہ سے باہر بننے والی فلموں پر لگے گا 100 فیصد ٹیرف
صدر ٹرمپ کا یہ فیصلہ امریکہ اور چین کے درمیان جاری ٹیرف وار کے درمیان سامنے آیا ہے۔ 10 اپریل کو چین نے اعلان کیا کہ اس نے چینی مارکیٹ میں ہالی ووڈ فلموں کی ریلیز کو قدرے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔





