India Pakistan War: وزیر داخلہ امت شاہ نے بلائی اعلیٰ سطحی میٹنگ ، NSA ڈوول، ڈی جی بی ایس ایف اور سی آئی ایس ایف سمیت کئی سینئر افسران نے کی شرکت
یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب 8 اور 9 مئی کی درمیانی شب پاک فوج نے ڈرون اور دیگر ہتھیاروں کے ذریعے مغربی سرحد پر کئی مقامات پر حملے کیے تھے۔ ان حملوں میں فوجی اڈوں اور ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔
India Pakistan War: جہاں ضرورت ہو فوج کی مدد کریں، آپریشن سندور کے درمیان آر ایس ایس کی اپیل
آر ایس ایس نے کہا- پہلگام کے بزدلانہ دہشت گردی کے واقعہ کے بعد پاک اسپانسر شدہ دہشت گردوں اور ان کے معاون ماحولیاتی نظام کے خلاف فیصلہ کن کارروائی "آپریشن سند ور" کے لئے حکومت ہند اور مسلح افواج کی قیادت کو دلی مبارکباد۔
India Pakistan War: مودی سرکار نے ہندوستان کے فضائی دفاع اور جارحانہ صلاحیت کو کیا مضبوط، آپریشن سندور نے دنیا کو دکھائی طاقت
Barak-8 میڈیم رینج کے میزائل 2017 میں اسرائیل کے ساتھ 2.5 بلین ڈالر کے معاہدے کے تحت حاصل کیے گئے تھے، جو اب ہندوستانی فارورڈ اڈوں کی حفاظت کر رہے ہیں۔
India Pakistan War: پاکستان نے بھارت پر حملے کی چکائی قیمت، بھارتی فوج نے 50 سے زائد ڈرون کئے تباہ
ذرائع نے کہا، ‘پاکستانی ڈرون کو مار گرانے کے لیے L-70 بندوقیں، Zu-23 mm، شلکا سسٹمز اور دیگر جدید ترین انسداد UAS آلات کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا
India Pakistan War: بھارتی فضائیہ نے ان ہتھیاروں سے پاکستان کو دی شکست دی، ہر حملہ ہواناکام ہوا
بھارتی فوج نے بھی ایک بیان جاری کیا تھا۔ اس آپریشن کے تحت جہاں ایک طرف جدید فضائی دفاعی نظام نے سرحدوں کی حفاظت کی، وہیں دوسری جانب فوجیوں نے زمین پر چارج سنبھال کر ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا۔
India Pakistan War: بھارت نے پاکستان کے ڈرون حملوں کو کیا ناکام، بھارتی فوج کے آگے بے بس ہوا پاکستان
ہندوستانی فوج نے کہا کہ ڈرون حملوں کو "مؤثر طریقے سے ناکام" بنایا گیا اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا "مناسب جواب" دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا، "بھارتی فوج ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
India Pakistan War: بھارت کے ایکشن کے بعد پاکستان کی حالت خراب، عالمی بینک سمیت بین الاقوامی شراکت داروں سے مانگ رہا ہے قرض
آئی ایم ایف مینجمنٹ کا حصہ ہونے کے ناطے بھارت بھی اس میٹنگ میں شرکت کرے گا اور یہاں بھی پاکستان کے دہشت گرد چہرے کو بے نقاب کرے گا۔
India Pakistan War: بھارت پاک کشیدگی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی میٹنگ جاری، تینوں آرمی چیف اور سی ڈی ایس موجود
فوج پہلے ہی الرٹ ہے اور آپریشن سندور کی وجہ سے پاکستان کی پوزیشن مسلسل کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ بھارت اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور شہریوں کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
Operation Sindoor: رافیل اڑانے والے پہلے کشمیری پائلٹ مسلمان ونگ کمانڈر ہلال احمد، جانئے کیا آپریشن سندو ر میں لیا تھا حصہ؟
ونگ کمانڈر ہلال احمد کا تعلق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے ہے۔ انہوں نے 1988 میں ہندوستانی فضائیہ میں شمولیت اختیار کی ا
India Pakistan War: پاک فوج کی ٹوٹی کمر ، وزیراعظم شہباز شریف کے گھر کے قریب ہوا خوف ناک دھماکہ
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے گھر کے قریب بڑا دھماکہ ہوا ہے۔ بھارت نے پاک فوج کے پاس موجود چین اور دیگر ممالک کے کئی لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں۔ پورا پاکستان جل رہا ہے۔





