Lok Sabha Elections2024: دہلی ہائی کورٹ نے گرفتار لیڈروں کو لوک سبھا انتخابات میں وی سی سے مہم چلانے کی اجازت دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے
عدالت نے کہا کہ ہم سیاست سے دور رہنا چاہتے ہیں۔ ہمیں سیاسی لڑائیوں میں گھسیٹا جا رہا ہے۔ یہ سمجھیں کہ عدالتیں قانون کے مطابق احکامات صادر کرنے کے لیے اپنے حق کا استعمال کرتی ہیں۔
Women Protest In Manipur: خواتن مظاہرین نے فوجی قافلے کو روکا، 11 شرپسندوں کو زبردستی کرایا رہا،سوشل میڈیا پر ہوا ویڈیو وائرل
منی پور پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ گشت کے دوران بھارتی فوج کی مہار رجمنٹ کے دستے نے پولیس کی وردی میں ملبوس مسلح شرپسندوں کو روک کر حراست میں لے لیا۔
دہلی کے سابق ایم ایل اے Naseeb Singh اور Neeraj Basoya نے کانگریس سے دیا استعفیٰ ، بتائی اس کی اہم وجہ
قابل ذکر بات یہ ہے کہ تازہ ترین معاملہ دہلی سے سامنے آیا ہے، جہاں کانگریس کے دو سابق ایم ایل ایز Naseeb Singh اور Neeraj Basoya نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Ajmer Lok Sabha Elections:اجمیر میں ایک بار پھر ووٹنگ ہوگی! دوبارہ پولنگ 2 مئی کو ہوگی
پروین گپتا نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق یہاں دوبارہ پولنگ کی تیاریاں کی گئی ہیں۔ اس بوتھ پر ووٹروں کی کل تعداد 753 ہے۔ اب یہاں 2 مئی کو صبح 7.00 بجے سے شام 5.00 بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔
Lok Sabha Election 2024: دھننجے سنگھ کو ضمانت ملنے سے تلملا گئی تھی اپوزیشن،میرے لئے ہر ووٹر سایہ بن کر کھڑا ہے:شری کلا سنگھ
اب دھننجے سنگھ ضمانت پر باہر آنے والے ہیں لیکن مجھے ڈر ہے کہ اپوزیشن اب لکشیاگڑھ جیسا جال بنائے گی، یہ اس لیے ہے کہ ان کے پاس بے روزگاری اور مہنگائی کا کوئی جواب نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میدان میں آتے ہی انہیں اپنی شکست کا دکھ ہونے لگا ۔
Salman Khurshid Niece Video Viral on Vote Jihad : ووٹ جہاد کیلئے متحد ہوکر مضبوطی سے آگے بڑھنا ہوگا، سلمان خورشید کی بھانجی کے بیان سے ہنگامہ
فرخ آباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار مکیش راجپوت کے ساتھ ملاقات کرنے والے مسلمانوں کو مشورہ دیتے ہوئے ماریہ عالم نے کہا، ''ایسا مت بنو کہ تم بچوں کی زندگیوں سے کھیلو، ہمارے بچوں کی زندگیوں سے مت کھیلو۔ مجھے بتائیں کہ سی اے اے این آر سی مقدمات میں آج کتنے لوگ جیل میں ہیں۔
Former MP Rama Singh Resigns From Rjd : لالو پرساد یادو کو الیکشن کے بیچ لگا بڑا جھٹکا، سینئر رہنما راما سنگھ نے پارٹی سے دیا استعفیٰ
رام کشور سنگھ ویشالی، بہار سے ایم پی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے لوک جن شکتی پارٹی کے امیدوار کے طور پر 2014 میں لوک سبھا انتخابات جیتے تھے۔ انہوں نے آر جے ڈی کے سابق نائب صدر رگھوونش پرساد سنگھ کو تقریباً 1 لاکھ ووٹوں سے شکست دی تھی۔
Manish Sisodia Bail Denies: منیش سسودیا کو عدالت سے دوسری بار لگا بڑا جھٹکا،جانئےاب سسودیا کا اگلا قدم کیا ہوگا
آپ کو بتا دیں کہ اس سے پہلے بھی نچلی عدالت، ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے سسودیا کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے تفتیشی ایجنسی نے کہا تھا کہ سسودیا اس گھوٹالے کے 'کنگ پن' ہیں اس لیے انھیں ضمانت نہیں دی جانی چاہیے۔
Amit Shah Fake Video Case: امت شاہ کے فرضی ویڈیو کیس میں کرائم برانچ کی کارروائی، احمد آباد سے 2 گرفتار، امت شاہ نے کانگریس کو گھیرا
دہلی پولیس نے تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی کو بھی نوٹس بھیجا ہے۔ ریونت ریڈی نے کہا کہ وہ ڈرنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک وزیر اعظم نریندر مودی الیکشن جیتنے کے لیے ای ڈی اور سی بی آئی جیسی ایجنسیوں کا استعمال کرتے رہے ہیں اور اب وہ دہلی پولیس کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔
Ajit Pawar on PM Modi: ‘انڈیا’ اتحاد پر اجیت پوار کا طنز، ‘وہ نتیش کمار کا نام لے رہے تھے، لیکن…’
کچھ دن پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی 'انڈیا' اتحاد کے وزیر اعظم امیدوار کے حوالے سے انڈیا بلاک کو نشانہ بنایا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ "انڈیا بلاک ایک فارمولہ لے کر آیا ہے