Bharat Express

Bride Ran Away: دلہن دولہے کو چھوڑ کر کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی، اے بھگوان، کیا ہوگا اس دنیا کا، دیکھیں ویڈیو

یک یوزرنے لکھا… میں یقین نہیں کر سکتا۔ ایک اوریوزرنے لکھا… سنڈریلا جوتے پہن کر بھاگ رہی ہے، یہ میں نے پہلی بار دیکھا ہے۔ تو ایک اور یوزر نے لکھا… اے بھگوان، کیا ہوگا اس  دنیا کا ۔

دلہن دولہے کو چھوڑ کر کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی، اے بھگوان، کیا ہوگا اس  دنیا کا ، دیکھیں ویڈیو

سوشل میڈیا پر شادیوں کے حوالے سے بہت سی ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں۔ جنہیں دیکھ کر ہنسی آجاتی ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔جس میں دلہن شادی کی تقریب سے بھاگتی ہوئی نظر آ رہی ہے اور دولہا اس کے پیچھے بھاگ رہا ہے۔ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہنس پڑیں گے۔ اب اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by NINA DRAMA (@ninamariedaniele)

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن شادی کی تقریب سے اچانک باہر آتی ہے اور باہر گاڑی میں انتظار کرنے والے شخص کے ساتھ بھاگ جاتی ہے۔ دولہا دلہن کے پیچھے بھاگ رہا ہے۔ ایسے میں دولہا  بھاگ رہی دلہن کی گاڑی پر اپنا جوتا اتار کر بھی مار تا ہے ،لیکن اسے اس کا کوئی فائدہ نہیں مل پاتا ہے۔
دلہن نے عیسائی لباس میں نظر آرہی ہیں 

دلہن نے عیسائی لباس میں نظر آرہی ہیں  اور شادی چرچ میں ہو رہی ہے۔ تبھی دلہن چرچ سے بھاگتی ہوئے باہر آتی ہے، گاڑی میں بیٹھ کروہاں سےبھاگ جاتی ہے۔ اس سے پہلے دولہا  بیچارادلہن کا پیچھا کرتے ہوئے گاڑی تک پہنچ پاتا،اس سے پہلے ے دوسرا شخص دلہن کو لے کر بھاگ جاتاہے ۔

یوزر کے  ردعمل

ویڈیو کو ninamaredaniele نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا ہے جسے اب تک 44.7 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ جب کہ ویڈیو کو تقریباً 20 لاکھ بار لائیک کیا جا چکا ہے۔ یوزر اس پر تبصرے بھی کر رہے ہیں۔ ایک یوزرنے لکھا… میں یقین نہیں کر سکتا۔ ایک اوریوزرنے لکھا… سنڈریلا جوتے پہن کر بھاگ رہی ہے، یہ میں نے پہلی بار دیکھا ہے۔ تو ایک اور یوزر نے لکھا… اے بھگوان، کیا ہوگا اس  دنیا کا ۔

بھارت ایکسپریس

Also Read