Bharat Express DD Free Dish

Bride’

یوٹیوبرز ثاقب سیفی اور کنیکا شرما کی شادی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ دونوں نے ہندو اور مسلم رسم و رواج کے مطابق شادی کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔

یک یوزرنے لکھا... میں یقین نہیں کر سکتا۔ ایک اوریوزرنے لکھا... سنڈریلا جوتے پہن کر بھاگ رہی ہے، یہ میں نے پہلی بار دیکھا ہے۔ تو ایک اور یوزر نے لکھا... اے بھگوان، کیا ہوگا اس  دنیا کا ۔

مہاراشٹر کے سولاپور میں، تقریباً 50 نوجوان سے لے کر درمیانی عمر کے لوگ، شادی کے لباس میں ملبوس موسیقی کے ساتھ، بارات میں گھوڑوں پر سوار ہوئے اور دلہن کا مطالبہ کرتے ہوئے کلکٹر کے پاس پہنچے