ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے مشہورشاعرساحر لدھیانوی 8 مارچ 1921 کو پنجاب کے لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ خالصہ اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لدھیانہ سے میں داخلہ لیا۔ کالج کے زمانے سے ہی انھوں نے شاعری کا آغازکردیا، لیکن عشق کی وجہ سے کالج سے اخراج ہوگیا، جس کے بعد لاہورآگئے۔ یہاں ترقی پسند نظریات کی بدولت قیام پاکستان کے بعد 1949 میں ان کے خلاف وارنٹ جاری ہوا، جس کے بعد وہ ہندوستان چلے گئے۔ آئیے ساحرلدھیانوی کا ایک خوبصورت شعر آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔

ہندوستان آنے کے بعد انہوں نے ممبئی میں آباد ہوگئے۔ ترقی پسند نظریات کے ترجمان شاعرساحر لدھیانوی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ انہوں نے مختلف میدانوں میں قسمت آزمائی کی۔ متعدد غزلوں، نظموں اورنغموں نے شہریت اورمقبولیت کی بلندیوں کوچھوا۔
بھارت ایکسپریس اردو۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔




