Javed Akhtar on Religion: جاوید اختر – کیوں نہیں بن سکتے ہندو ؟ ٹرول ہونے پر جاوید اختر نے دیا یہ جواب ؟
...جب جاوید اختر سے پوچھا گیا کہ انہیں سوشل میڈیا پر 'جہادی' کہا جاتا ہے اور مختلف طریقوں سے ٹرول کیا جاتا ہے۔تو ان کا ردعمل کیا ہوتاہے؟ اس پر جاوید اختر نے کہا کہ
Salik Bastavi Passed Away: مشہور شاعر سالک بستوی کا انتقال،سڑک حادثے میں گئی جان
واضح رہے کہ سالک بستوی کی شاعری نے انہیں فکر اسلامی کے ایک نما ئندہ شا عر کے طور پر پہچان دلائی ہے ۔ان کی شاعری سے ان کے دینی شعور،طہا رت فکر اور تعمیری سو چ کا پتہ بھی چلتا ہے ۔چونکہ انہوں نے شا عری کو تفریح طبع کی بجا ئے اصلاح نفس اور اخلا قیات کی تر ویج و اشا عت کا ایک وسیلہ بنایا۔
Munawwar Rana passes away: عالم ہے سوگوار کے ’’رانا‘‘ نہیں رہے
منور رانا کئی مواقع پر بحث اور سرخیوں کا حصہ بنے۔ 2015 میں، دادری، نوئیڈا، یوپی میں ہجومی تشدد میں اخلاق کے قتل کے بعد، انہوں نے اپنا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ واپس کر دیا۔ مئی 2014 میں اس وقت کی ایس پی حکومت نے رانا کو اتر پردیش اردو اکادمی کا چیئر مین مقرر کیا تھا۔ تاہم انہوں نے اکیڈمی میں بدعنوانی کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔