Bharat Express

Parliament Security Breach: پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کا معاملہ: 4 ملزمین کو عدالت نے 15 دنوں کی پولیس حراست میں بھیجا

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران 13 دسمبرکوپارلیمنٹ کی سیکورٹی میں بڑی چوک والا حادثہ سامنے آیا تھا۔ اس دن دوپہرکے تقریباً ایک بجے دو نوجوان لوک سبھا کی کارروائی کے دوران وزیٹرس گیلری سے فلورپرکود گئے۔

پارلیمنٹ میں دراندازی کرنے والوں کا کرایا جائے گا پولی گرافی ٹیسٹ! دہلی پولیس نے عدالت سے طلب کی اجازت