Bharat Express

Mahakumbh Mega Conclave Live Updates: 2013 میں مہاکمبھ کا انعقاد کیا گیا تھا، اس وقت لوگوں کو کافی پریشانی ہوئی تھی: بی جے پی ایم پی پروین پٹیل

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک آج پریاگ راج میں ایک میگا کانکلیو ’مہاکمھ: مہاتمئے پر مہامنتھن‘ کا انعقاد کر رہا ہے۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ پروین پٹیل

اتر پردیش کے پریاگ راج شہر میں مہا کمبھ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ دنیا کا سب سے بڑا مذہبی پروگرام ’مہاکمبھ‘ 13 جنوری سے 25 فروری 2025 تک پریاگ راج میں منعقد کیا جائے گا۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک آج پریاگ راج میں ایک میگا کانکلیو ’مہاکمبھ: مہاتمئے پر مہاتمتھن‘ کا انعقاد کر رہا ہے۔ کانکلیو سے متعلق ہر لمحہ اپ ڈیٹ کے لیے جڑے رہئے بھارت ایکسپریس کے ساتھ …

بھارت ایکسپریس۔

Also Read