Railways to run over 1300 trains for Mahakumbh: ریلوے 13 جنوری سے 26 فروری تک پریاگ راج کے مہاکمب میلے کے لیےچلائے گی 1300 سے زیادہ ٹرینیں
ترجمان نے کہا کہ ریلوے 933.62 کروڑ روپےکے بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو انجام دے رہا ہے، جس میں مسافروں کی سہولتوں کو بڑھانے کے لیے 494.90 کروڑ اور روڈ اوور برجز اور انڈر برجوں کی تعمیر کے لیے 438.72 کروڑ روپےشامل ہیں۔ اسٹیشن کی نئی عمارت اور سی سی ٹی وی کے انتظامات سمیت 79 مسافروں کی سہولیات پر کام جاری ہے۔
CM Yogi Launches Citizen-Centric Services In Prayagraj: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کمبھ میلے سے پہلے پریاگ راج میں شہریوں پر مبنی خدمات کا افتتاح کیا
آج متعارف کرائی گئی شہری پر مبنی خدمات میں پریاگ راج میونسپل کارپوریشن کے شہری نظم و نسق کو بہتر بنانے اور رہائشیوں اور یاتریوں دونوں کو سہولت فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔
Maha Kumbh 2025: پریاگ راج میں سنتوں کی میٹنگ میں ہنگامہ، دو گروپوں میں تصادم، ایک دوسرے کو مارے تھپڑ
پریاگ راج مہاکمبھ کو لے کر اکھاڑوں کی میٹنگ میں کافی ہنگامہ ہوا۔ سنتوں اور مہاتماوں کے درمیان زبردست لڑائی ہوئی۔ اکھاڑوں سے وابستہ سنتوں نے ایک دوسرے کو تھپڑ مارے، یہی نہیں، ایک دوسرے کو لاتیں اور گھونسے بھی مارے۔
Kumbh Mela: ’جب ہندو مکہ اور مدینہ نہیں جا سکتے تو مسلمان کنبھ کیوں جائیں گے‘ایم اے خان نے سنتوں کے مطالبے کا کیا خیر مقدم
سنتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کمبھ میلے میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگائی جائے۔ ایسے میں مسلم دکانداروں کو بھی کمبھ میلے میں دکان لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس وجہ سے زیادہ ہنگامہ آرائی ہوتی ہے۔
Yogi Adityanath Meet PM Modi: یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے دیوالی کے بعد دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے کی ملاقات
یوگی آدتیہ ناتھ نے کچھ عرصہ قبل انتخابی بیان بازی کے دوران کہا تھا کہ ’’بنٹوگے تو کٹوگے۔‘‘ ان کا یہ بیان سڑکوں سے لے کر سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، جس کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ ’’ایک ہیں تو سیف ہیں۔‘‘
Dhirendra Krishna Shastri: ‘رام کو نہ ماننے والوں کو مہاکمبھ میں دکانیں نہ دی جائیں’، اقلیتوں پر دھیریندر شاستری کا بڑا بیان
پنڈت دھیریندر شاستری نے پریاگ راج میں ہونے والے مہاکمبھ کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا، "اکھاڑہ پریشد کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ مہاکمبھ میں غیر ہندوؤں کو دکانیں نہیں دی جانی چاہئیں۔
Maha Kumbh Mela 2025: مہا کمبھ میلے کے دوران گوشت اور شراب کی فروخت پر ہوگی پابندی، وزیر اعلی یوگی کا بڑا فیصلہ
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی ٹریفک مینجمنٹ کو بہتر بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ یاتری ہوں یا مقامی، کسی کو بھی ٹریفک جام کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی تہواروں پر کوئی وی آئی پی موومنٹ نہیں ہوگی