Bharat Express

قومی

انتخابی بانڈ اسکیم کا دفاع کرتے ہوئے اے جی وینکٹرامانی نے کہا کہ یہ کسی موجودہ حق کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے اور اسے آئین کے حصہ سوئم کے تحت کسی بنیادی حق کے خلاف نہیں کہا جا سکتا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ ایسا قانون جو اتنا رجعت پسند نہ ہو اسے کسی اور وجہ سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔

یو پی آئی بے حد صارف دوست ہے۔ یہ صارفین کو صرف ورچوئل پیمنٹ ایڈریس (وی پی اے) کا استعمال کرکے ادائیگی کرنے کی اجازت دیتا ہے، جس سے بینک کی حساس تفصیلات ساجھا کرنے کی ضرورت ختم ہوجاتی ہے۔

قطر میں موت کی سزا پانے والے 8 ہندوستانیوں کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں اور متاثرین کو واپس لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

چڈھا کو اگست میں معطل کیا گیا تھا۔ انہیں 5 ممبران پارلیمنٹ کی رضامندی کے بغیر سلیکٹ کمیٹی میں اپنا نام تجویز کرنے پر معطل کر دیا گیا تھا۔ یہ معاملہ فی الحال پارلیمنٹ کی استحقاق کمیٹی کے پاس ہے۔

جے پی نڈا نے دعویٰ کیا کہ پنارائی وجین حکومت کیرالہ کوآپریٹیو بینک گھوٹالے میں ملوث ہیں۔ وزراء اور سابق وزراء سمیت کئی لوگوں نے مل کر یہ سب کیا۔ جس کی وجہ سے کئی لوگوں کو مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف) نے اتوار (30 اکتوبر) کو ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کو گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ 2023 سے نوازا۔

 سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ معاملہ آئندہ الیکشن تک زیر التوا رہے۔ اگراسپیکر سماعت نہیں کرسکتے تو ہم کریں گے۔ ہم نے باربار اسپیکر سے فیصلہ لینے کے لئے کہا ہے۔

نینا برجر کو مارنے کے لیے گرپریت سنگھ نے پہلے اسے پلاسٹک کے تھیلے میں لپیٹا اور پھر اس کے ہاتھ پاؤں اورمنہ باندھ کر کارمیں بے دردی سے اس کی جان لے لی۔

ہیرانندنی کو لوک سبھا آئی ڈی کا لاگ ان پاس ورڈ دینے کے الزام پر مہوا موئترا نے کہا کہ انہوں نے لاگ ان پاس ورڈ ضرور دیا تھا۔لیکن سوالوں کو  جمع کرنے کے لیے او ٹی پی کی ضرورت ہوتی ہے

سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر 6 ماہ میں نچلی عدالت میں مقدمہ ختم نہیں ہوتا یا اس کی رفتار سست رہتی ہے، تو منیش سسودیا پھر سے ضمانت کی درخواست دے سکتے ہیں۔