Sharad Pawars Party will now be NCP Sharad Chandra Pawar: شرد پوار کی پارٹی کو ملا نیا نام، اب نیشنلسٹ کانگریس پارٹی شرد چندر پوار سے جانی جائے گی
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی پرحق اوراختیار سے متعلق چچا شرد پوار اوربھتیجے اجیت پوار کے درمیان جنگ چل رہی تھی۔ الیکشن کمیشن نے ایک دن پہلے ہی اجیت پوار گروپ کو اصلی این سی پی تسلیم کیا تھا۔
Bihar Politics: بہار میں اب بھی جاری ہے سیاسی کھیل، کیا پھر پلٹ سکتی ہے بازی؟
بہار میں آرجے ڈی اب اپوزیشن میں آگئی ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی بہار میں سیاسی کھیل ہونا باقی ہے۔ یہ پورا کھیل بہار میں 12 فروری کو دیکھا جائے گا۔
India and the European Union: ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان 8 فروری کو دہلی میں گول میز میٹنگ ہوگی، جس میں یواے ایس خطرات سے نمٹنے کے معاملے پر بات ہوگی
کمرشل یواے ایس حالیہ برسوں میں تکنیکی نفاست اور صارفین کی دستیابی دونوں کے لحاظ سے تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ پرتشدد انتہا پسندوں نے ان سستے اور قابل موافق صارفین آلات کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا ہے۔
Uttrakhand UCC Bill: یونیفارم سول کوڈ بل اسمبلی میں منظور، اتراکھنڈ UCC کو نافذ کرنے والی پہلی ریاست بن گئی
پشکر سنگھ دھامی نے کہا، "آئین کے اصولوں پر کام کرتے ہوئےہمیں یکساں سول کوڈ کی ضرورت ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہم ووٹ بینک کی سیاست اور سیاسی ذاتی مفادات سے اوپر اٹھ کر ایک ایسا معاشرہ بنائیں جو بلا تفریق مساوی اور خوشحال ہو۔
PM Modi In Rajya Sabha: ’’مودی حکومت 3.0 ترقی یافتہ ہندوستان کی مضبوط بنیاد رکھے گی‘‘، پی ایم مودی نے راجیہ سبھا میں کانگریس پرکسا طنز
پی ایم مودی نے ملکارجن کھڑگے پر طنز کرتے ہوئے کہا، ''میں اس دن یہ نہیں کہہ سکتا تھا، لیکن میں کھڑگے جی کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں اس دن ان کی باتیں بہت توجہ اور مزے سے سن رہا تھا۔ لوک سبھا میں تفریح کی جو کمی تھی، اس نے اسے پورا کر دیا۔
First EU-India Roundtable in Delhi: دہلی میں پہلی ای یو-انڈیا گول میز کانفرنس، ٹیررسٹ ایکسپلوژن آف انمینڈ ایریل سسٹمز پر کیا گیا تبادلہ خیال
یہ گول میز یورپی یونین اور ہندوستان کے درمیان جاری انسداد دہشت گردی کی مصروفیات کی ایک سیریز کا حصہ ہے، جس میں یورپی یونین کے پروجیکٹ اینہنسنگ سیکیورٹی کوآپریشن ان اینڈ ود ایشیا (ESIWA) کے تحت حالیہ سرگرمیوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Derek O’Brien: ٹی ایم سی ایم پی ڈیرک اوبرائن نے پی ایم مودی کو ان کی لمبی تقریروں پر تنقید کابنایا نشانہ
ڈیرک اوبرائن نے پی ایم مودی کی سربراہی میں بی جے پی کی زیرقیادت حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس نے منی پور میں روزگار، مہنگائی میں اضافہ یا امن کی بات کی ضمانت نہیں دی۔
UP News: یوپی اسمبلی میں سی ایم یوگی نے اکھلیش یادو کو بنایا نشانہ، کہا- اگر رام میں یقین تھا تو چچا…
اکھلیش یادو نے بدعنوانی کو لے کر بڑا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایودھیا میں حکومت کی سرپرستی میں زمینوں کا غبن ہو رہا ہے۔ گورنر کے خطاب پر ایس پی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ یوپی میں اتنی بدعنوانی پہلے کبھی نہیں ہوئی جتنی اب ہے۔
Supreme Court’s big remarks on reservation: ریزرویشن پر سپریم کورٹ کا بڑا تبصرہ، کہا- جو فائدہ حاصل کر چکے ہیں، وہ ریزرویشن کے زمرے سے باہر نکلیں
سپریم کورٹ کی سات ججوں کی آئینی بنچ ایس سی-ایس ٹی زمروں میں ذیلی زمرہ بندی کی قانونی حیثیت پر سماعت کر رہی ہے۔
One Nation One Income Tax: انکم ٹیکس کے نئے نظام کو نافذ ہوئے تین سال ہوچکے ہیں، تو کیا ون نیشن ون انکم ٹیکس لاگو ہوگا؟ وزیر خزانہ سیتا رمن نے دیایہ جواب
وزیر خزانہ سیتا رمن نے اس سوال کا کوئی سیدھا جواب نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ اگر بالواسطہ ٹیکس کے لیے بھی ون نیشن ون ٹیکس لاگو کیا جا سکتا ہے تو ڈائریکٹ ٹیکس کے لیے کیوں نہیں؟