BMC Mayor Ritu Tawde:بی ایم سی میں پہلی بار بنے بی جے پی کا میئر، ریتو تاوڑے کے نام کا اعلان، شیو سینا شندے گروپ کے سنجے گھاڑی ہوں گے ڈپٹی میئر
بی ایم سی میں اکثریت کے لیے 114 نشستوں کی ضرورت ہے۔ بی جے پی کو 89 نشستیں حاصل ہوئی ہیں، جبکہ شندے گروپ کی شیوسینا کے پاس 29 نشستیں ہیں۔ ان دونوں کے اتحاد سے اکثریتی ہندسہ عبور ہو گیا ہے۔ اسی لیے شندے گروپ کو اقتدار میں شراکت دی گئی ہے۔
US-India Trade Deal: ٹرمپ نے 25 فیصد اضافی ٹیرف کو کیاختم ، وزیر اعظم مودی نے بتایا میک ان انڈیا کی جیت، برآمدات اور روزگار کو نئی رفتار
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، اس فریم ورک کے اعلان سے قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھارتی مصنوعات پر عائد 25 فیصد اضافی ٹیرف ہٹانے کا اعلان کیا تھا۔ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر کے اس فیصلے کو نافذ کیا۔ یہ اضافی ٹیرف بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری کے تناظر میں لگایا گیا تھا۔
Mathura Accident: متھرا میں درد ناک سڑک حادثہ، یمنا ایکسپریس وے پرتیز رفتارٹرک نے بس مسافروں کو کچلا، 6 افرادہلاک
اسی وقت ایک تیز رفتار کنٹینر بے قابو ہو کر آیا اور سڑک پر کھڑے مسافروں کو ٹکر مار دی۔ حادثہ اس قدر اچانک اور شدید تھا کہ مسافروں کو سنبھلنے یا خود کو بچانے کا موقع تک نہ مل سکا اور کنٹینر انہیں روندتا ہوا آگے نکل گیا۔
PM Modi Malaysia Visit: وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر ملیشیا روانہ، کوالالمپور میں شاندار استقبال کی زبردست تیاری
وزیراعظم مودی کے بیان کے مطابق، بات چیت میں دفاع اور سلامتی کے تعاون کے ساتھ ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور انوویشن جیسے شعبوں کو نئی رفتار دینے پر غور ہوگا۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک مستقبل کے لیے نئے شعبوں میں تعاون کے امکانات بھی تلاش کریں گے تاکہ دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دی جا سکے۔
Purnia MP Pappu Yadav: میرے ساتھ کیا ہوگا… پورنیہ کے رکن پارلیمنٹ پپو یادو گرفتار،31 سال پرانے معاملے میں پولیس کارروائی، سیاسی حلقوں میں ہلچل
میڈیکل جانچ مکمل ہونے کے بعد پپو یادو کو گردنی باغ تھانے لایا جائے گا۔ اس کے بعد آج 11 بجے کے بعد انہیں ایم پی-ایم ایل اے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ بتایا جا رہا ہے کہ انہیں گزشتہ رات دیر گئے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کارروائی کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل تیز ہو گئی ہے،
Weather Update 7 February 2026: دہلی-این سی آر میں درجۂ حرارت میں اضافہ، پہاڑی علاقوں میں برفباری کے آثار، کئی ریاستوں میں بارش، کہرے اور آندھی طوفان کا الرٹ
دہلی-این سی آر کے موسم پر نظر ڈالیں تو محکمۂ موسمیات کے مطابق ہفتہ 7 فروری کو موسم زیادہ تر صاف رہنے کی توقع ہے۔ دن کے وقت دھوپ نکلنے سے سردی میں کمی محسوس ہوگی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ 8 اور 9 فروری کو آسمان پر جزوی بادل چھائے رہ سکتے ہیں۔
Hamid Ansari on Dhankhar Resign: سابق نائب صدر حامد انصاری نے ایوان کی کارروائی پر اٹھائے سوال، جگدیپ دھنکھڑ نے نائب صدر سے کیوں دیا استعفی؟، کیا اسپیکر سے بھی زیادہ کوئی طاقتور
سابق نائب صدرِ جمہوریہ حامد انصاری نے اسپیکر اور چیئرمین کے اختیارات سے متعلق اہم تبصرہ کرتے ہوئے پارلیمانی نظام کی خودمختاری پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان کے قواعد بالکل واضح ہیں اور ان کے مطابق کارروائی چلانے کا مکمل اختیار اسپیکر یا چیئرمین کے پاس ہوتا ہے۔
Inauguration of the World Urdu Conference 2026: اردو ہماری شناخت ہے، اس کے بغیر ہندوستان کمزور ہوجائے گا: عالمی اردو کانفرنس کے افتتاحی تقریب میں سابق وزیر مملکت ایم جے اکبر نے دیا بڑا بیان
کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے قومی اردوکونسل کے ڈائریکٹرڈاکٹرشمس اقبال نے شال پوشی ومومنٹوکے ذریعہ ان تمام مہمانوں کا خیرمقدم کیا اوراستقبالیہ کلمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں بولی جانے والی بے شمارزبانوں میں اردوزبان کئی اعتبارسے منفرد ہے۔ اردوکا کوئی مخصوص علاقہ نہیں، لیکن اردو ہرعلاقے میں بولی اورسمجھی جاتی ہے۔ 2047 میں جب ملک وکست بھارت کا جشن منا رہا ہوگا، اس وقت ملک کی زبانوں کا کرداربھی قابل دید ہوگا۔ اس لئے اردوزبان کی ترقی کے لیے اسے نئی ٹیکنالوجی سے جوڑنا اور نئے تقاضوں کے مطابق بنانا ضروری ہے۔
Pappu Yadav Arrested: رکن پارلیمنٹ پپویادو گرفتار، گھنٹوں ہنگامہ آرائی کے بعد اٹھا لے گئی پٹنہ پولیس، جانئے پورا معاملہ
بہارکے پورنیہ کے رکن پارلیمنٹ پپو یادو کو 31 سال پرانے معاملے میں پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ پپویادو رات کا حوالہ دیتے رہے، لیکن پولیس نے ایک نہیں سنی اورانہیں گرفتارکرکے لے گئی۔
’نئے بھارت‘ میں امن اورمحبت پھیلانے والوں کے خلاف کیوں درج کی جا رہی ہے ایف آئی آر؟ عمران پرتاپ گڑھی نے پارلیمنٹ میں پوچھا بڑا سوال
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ گڑھی نے بی جے پی کی حکومت میں اقلیتی طبقہ کو مستقل نشانہ بنائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے موجودہ حالات کو فکر انگیز قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بریلی کے خالی گھر میں نمازپڑھنے والوں پرپولیس مقدمہ درج کرتی ہے، کرسمس کی تیاری کرتے ہوئے عیسائیوں کے خلاف مقدمہ درج ہوتا ہے، مدھیہ پردیش کے بیتول میں محمد نعیم کے بنوائے اسکول پربلڈوزرچلا دیا جاتا ہے





